• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ایس پی سٹی ساؤتھ نے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کے ساتھ پبلک میٹنگ کی
Regional

ایس پی سٹی ساؤتھ نے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کے ساتھ پبلک میٹنگ کی

CliQ INDIA
Last updated: January 3, 2024 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ایس پی سٹی ساؤتھ نے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کے ساتھ پبلک میٹنگ کی

جموں، 3 جنوری (ہ س)۔ ایس پی سٹی ساؤتھ شاہین واحد نے اپنے ماتحت افسران کے ہمراہ نہرو ٹریڈرز فیڈریشن ویئر ہاؤس، نہرو مارکیٹ جموں اور مختلف یونین ہیڈ آف ٹرانسپورٹرز کے ساتھ ایک پولیس پبلک میٹنگ کی۔ میٹنگ میں مختلف تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی جس میں منشیات، چوری کی وارداتوں اور دیگر متعلقہ امور کے حوالے سے تفصیلی غور وخوض کیا گیا۔

ایس پی سٹی ساؤتھ جموں نے شرکاء سے اپیل کی کہ اگر انہیں منشیات کی اسمگلنگ سے متعلق کوئی اطلاع ملتی ہے تو قریبی پولیس تھانے یا پولیس پوسٹ کو مطلع کریں۔ وہیں میٹنگ میں سڑکوں کی خستہ حالی، چوری کے واقعات، مقامی نوجوانوں کے روزگار وغیرہ کے حوالے سے دیگر اہم امور زیر بحث آئے۔ میٹنگ کے دوران ٹریڈرز فیڈریشن ویئر ہاؤس کی جانب سے ڈرائیوروں کو آگاہ کرنے کا مشورہ دیا گیا کہ وہ اپنی گاڑیوں میں کوئی بھی ناکارہ مواد نہ چھوڑیں کیونکہ اس سے مسافروں کی قیمتی جانوں کو خطرہ لاحق ہو گا۔ انہیں اسٹکی بموں کے ممکنہ خطرات کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔

ایس پی سٹی ساؤتھ جموں نے ٹریڈرز فیڈریشن ویئر ہاؤس، نہرو مارکیٹ جموں سے اپیل کی کہ وہ اپنے کاروباری ادارے میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کریں اور رات کے وقت چوکیدار تعینات کریں تاکہ مشکوک حرکات و سکنات پر زیادہ نظر رکھی جاسکے۔ ایس پی سٹی ساؤتھ جموں کے ہمراہ ایس ڈی پی او سٹی ساؤتھ جموں، ایس ایچ او پولیس تھانہ گاندھی نگر اور آئی، سی پی پی نہرو مارکیٹ نے عوام کو صبر سے سنا اور انہیں کم سے کم وقت میں حقیقی مطالبات کو حل کرنے کا یقین دلایا۔ اس کے علاوہ لوگوں کو اپنے علاقے میں جرائم سے متعلق معلومات کے اشتراک میں آگے آنے کی ترغیب دی گئی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

گاڑی کی سیٹ کے نیچے چھپا کر جھارکھنڈ سےلائی جارہی تھی غیر ملکی شراب ، خفیہ اطلاع پر پولیس نےکیا ضبط
کٹرا میں بچہ مزدوری کے خلاف بڑی کاروائی | BulletsIn
جھارکھنڈ اسمبلی اجلاس: بابولال مرانڈی نے ایم بی بی ایس داخلوں میں بے ضابطگیوں کا مسئلہ اٹھایا
فیڈرل ریزرو نے مسلسل افراط زر کے درمیان شرح سود کو 23 سال کی چوٹی پر برقرار رکھا
فرضی پاسپورٹ ریکیٹ: کولکاتا، براٹی اور ندیا میں ای ڈی کے چھاپے | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایس پی سٹی ساؤتھ نے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کے ساتھ پبلک میٹنگ کی
Next Article بی جے پی نے ساوتری بائی پھولے کو ان کے یوم پیدائش پر پیش کیا خراج عقیدت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?