• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > چیلا جنگلاتی رینج کی گاڑی کے حادثہ میں لاپتہ خاتون فاریسٹ آفیسر کی لاش برآمد
National

چیلا جنگلاتی رینج کی گاڑی کے حادثہ میں لاپتہ خاتون فاریسٹ آفیسر کی لاش برآمد

CliQ INDIA
Last updated: January 11, 2024 2:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE
چیلا گاڑی حادثہ میں لاپتہ خاتون فاریسٹ آفیسر کی لاش برآمد

چیلا جنگلاتی رینج کی گاڑی کے حادثہ میں لاپتہ خاتون فاریسٹ آفیسر کی لاش برآمد

دہرادون، 11 جنوری (ہ س)۔ گزشتہ دنوں چیلا جنگلاتی رینج کی گاڑی حادثے میں لاپتہ خاتون وائلڈ لائف وارڈن کی لاش ایس ڈی آر ایف نے جمعرات کی صبح پاور ہاوس کے قریب ایک نہر سے برآمد کی ہے۔ چیلا حادثے میں مرنے والوں کی تعداد اب 5 ہو گئی ہے۔

پیر کو چیلا رینج میں پیش آئے حادثے میں جنگل کے چار اہلکار ہلاک ہوگئے تھے، جب کہ خاتون وائلڈ لائف وارڈن چیلا آلوکی حادثے کے بعد سے لاپتہ تھیں۔ خاتون افسر کی تلاش میں ایس ڈی آر ایف کی طرف سے مسلسل تلاشی مہم چلائی جا رہی تھی۔ جمعرات کی علی الصبح ٹیم نے چیلا پاور ہاوس کے قریب ایک نہر سے لاش برآمد کی۔

موقع پر موجود انسپکٹر کویندرا سجوان نے بتایا کہ برآمد لاش کی شناخت اس حادثہ میں لاپتہ خاتون افسر کے طور پر کی گئی ہے۔ لاش کو ضلع پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ پیر کو راجا جی پارک کی چیلا رینج میں ٹرائل کے لیے بلائی گئی الیکٹرک گاڑی کو حادثہ پیش آنے کے بعد ایک خاتون اہلکار نہر میں بہہ گئیں۔ اس حادثے میں محکمہ جنگلات کے چار اہلکار ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہو گئے تھے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

حکومت کا اعلان: کھانے کے بلوں پر ایل پی جی چارجز غیر قانونی، ریستورانوں کو وارننگ
جےمالیا باغچی سپریم کورٹ کے نئے جج، چیف جسٹس نے حلف دلایا | BulletsIn
دہلی ایکسائز گھوٹالہ کیس: سپریم کورٹ نے اروند کیجریوال کو ضمانت دی
میزورم میں عام آدمی پارٹی پوری طاقت کے ساتھ اسمبلی انتخابات لڑے گی۔
کانگریس ہیڈکوارٹر کے باہر پہلی بار رام جی کی تصویر، شروعاتی جوش ماند پڑنے لگا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جموں و کشمیر سے دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنا انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے ۔ایل جی
Next Article دورہ آسٹریلیا کے لیے ویسٹ انڈیز کی وائٹ بال ٹیم کا اعلان، ہیٹ مائر باہر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?