• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیراعظم 17 اکتوبر کو گلوبل میری ٹائم انڈیا سمٹ 2023 کا افتتاح کریں گے
National

وزیراعظم 17 اکتوبر کو گلوبل میری ٹائم انڈیا سمٹ 2023 کا افتتاح کریں گے

CliQ INDIA
Last updated: October 16, 2023 11:15 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی،16 اکتوبر(ہ س)۔

وزیر اعظم نریندرمودی 17 اکتوبر 2023کو صبح تقریباََ ساڑھے د س بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے گلوبل میری ٹائم انڈیا سمٹ (جی ایم آئی ایس ) 2023 کے تیسرے ایڈیشن کا افتتاح کریں گے۔چوٹی اجلاس 17 سے 19 اکتوبر تک ممبئی کے ایم ایم آر ڈی اے گراو¿نڈ میں منعقد کیا جائے گا۔پروگرام کے دوران وزیر اعظم ہندوستانی سمندری نیلگوں معیشت کے لئے طویل مدتی خاکہ ‘ امرت کال وڑن 2047’ کی بھی نقاب کشائی کریں گے۔ یہ بلیو پرنٹ بندرگاہ سہولتو ں کو بڑھانے ، پائیدار روایتوں کو مضبوط کرنے اور بین الاقوامی تعاون کو سہولت آمیز بنانے کے مقصدسے حکمت عملی پر مبنی پہل کا خاکہ تیار کرتا ہے۔ مستقبل کی اس اسکیم کے عین مطابق ہندوستانی بحری نیلگوں میعیشت کے لئے ‘ امرت کال وڑن 2047’ کے تناظرمیں 23000 کروڑروپے سے زیادہ کے پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے، قوم کے نام وقف کریں گے ، سنگ بنیادرکھیں گے۔

وزیراعظم گجرات کے دین دیال پورٹ اتھارٹی میں 4500 کروڑروپے سے زیادہ کی لاگت سے تعمیر ہونے والے تونا کیکرا ہرموسم کے لئے ڈرافٹ ٹرمنل کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔گجرات میں اس انتہائی جدید گرین فیلڈ ٹرمنل کو پی پی پی موڈ میں تیار کیا جائے گا۔ یہ ٹرمنل جس کے ایک بین الاقوامی تجارتی ہب کے طورپر ابھرنے کا امکان ہے ، 18 ہزار 20 فٹ کے مساوی اکائیوں ( ٹی ای یو ) سے زیادہ کے اگلی نسل کے جہازوں کو سنبھالے گا اور ہندوستان – مشرق وسطی ٰ- یوروپی اقتصادی گلیارے کے توسط سے ہندوستانی تجارت کے لئے داخلی دروازے کے طورپر کام کرے گا۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم بحری سیکٹر میں عالمی اور قومی شراکت داری کے لئے سات لاکھ کروڑروپے سے زیادہ کے 300سے زیاد ہ مفاہمتی عرضداشتیں بھی وقف کریں گے۔یہ چوٹی اجلاس ملک کا سب سے بڑا بحری پروگرام ہے۔اس میں یوروپ ،افریقہ ، جنوبی افریقہ ، ایشیا ( وسط ایشیا مشرق وسطیٰ اور بی ا?ئی ایم ایس ٹی ای سی خطہ ) ممالک کی نمائندگی کرنے والے وزراءشریک ہوں گے۔چوٹی اجلاس میں دنیا بھر سے عالمی سی ای او ، تجارتی قائدین ،سرمایہ کار، افسران اور دیگر اسٹیک ہولڈرس بھی حصہ لیں گے۔اس کے علاوہ چوٹی اجلاس میں وزراءاور دیگر اہم شخصیات کے ذریعہ متعدد ہندوستانی ریاستوں کی نمائندگی بھی ہوگی۔تین روزہ چوٹی اجلاس میں مستقبل کی بندرگاہوں سمیت بحری سیکٹر کے اہم امور پر بات چیت اور صلاح ومشورہ کیا جائے گا۔جیسے ڈی کاربو نائزیشن ، ساحلی جہاز رانی اور بین الاقوامی آبی ٹرانسپورٹ ، جہازوں کی تعمیر ،مرمت اور ری سائکلنگ ، مالیات ، انشورنس اور ثالثی بحری گروپ ، اختراعات وٹکنالوجی بحری تحفظ اور سلامتی اور بحری سیاحت وغیرہ ۔ یہ چوٹی اجلاس ملک کے بحری سیکٹر میں سرمایہ کاری کو متوجہ کرنے کے لئے ایک شاندار پلیٹ فارم مہیا کرے گا۔

پہلا میری ٹائم انڈیا اجلاس 2016 میں ممبئی میں منعقد ہوا تھا جبکہ دوسرا بحری اجلاس 2021 میں ورچوئلی طورپر منعقد ہوا تھا۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

بہار میں بے خوف ریت مافیا پر قابو پانے کے لیے خصوصی آپریشن، چھاپہ مار ی مہم کے لیے خصوصی بنائی گئی حکمت عملی
گوتم بدھ نگر میں یمنا ایکسپریس وے پر حادثے میں پانچ افراد ہلاک، تین زخمی
ہماچل: منی مہیش یاترا میں اب تک 11 عقیدت مندوں کی موت، 10 ہزار پھنسے ہوئے
آسام کے دیرگاوں میں زبردست سڑک حادثہ ، 10 افراد جاں بحق، تین بچے بھی شامل
وجے کا وائرل ‘سی ایم 2026’ گوت سینے تمل ناڈو سیاسی عروج کے ساتھ پرستاروں میں تیزی آگئی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اورائی میں 51 فٹ کا راون پتلا بنا رہے ہیں رشید
Next Article بی سی سی آئی کے میچ آفیشلز جیفری کرو اور شراف لدولہ نے دھرم شالہ اسٹیڈیم کا معائنہ کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?