• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > وزیر اعظم مودی، شاہ اور دیگر نے جے پی نڈا کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد دی، ان کی تنظیمی صلاحیتوں کی تعریف کی
National

وزیر اعظم مودی، شاہ اور دیگر نے جے پی نڈا کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد دی، ان کی تنظیمی صلاحیتوں کی تعریف کی

CliQ INDIA
Last updated: December 2, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 02 دسمبر (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج (ہفتہ) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی صدر جے پی نڈا کو ان کے 63 ویں یوم پیدائش پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے ان کی تنظیمی صلاحیتوں کی تعریف کی۔

اس موقع پر اپنے مبارکبادی پیغام میں وزیر اعظم مودی نے کہا،’انہوں نے تنظیمی مہارت میں ایک مثال قائم کی ہے۔ ان کے سادہ اور گرمجوشی بھرے مزاج نے انہیں مقبول بنایا ہے۔ میں نے انہیں گزشتہ کئی دہائیوں میں پارٹی کے لیے سخت محنت کرتے دیکھا ہے۔ انہوں نے خود کو ایک بہت اچھے ایم ایل اے، ایم پی اور وزیر کے طور پر بھی قائم کیا۔ عوام کی خدمت میں ان کی لمبی اور صحت مند زندگی کے لیے دعا گو ہوں‘۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھی نڈا کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی۔ ٹویٹر پر شیئر کیے گئے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ جے پی نڈا اپنی محنت اور تنظیمی صلاحیتوں سے آپ پارٹی کو وسعت دینے اور مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ میں ایشور سے آپ کی اچھی صحت اور لمبی عمر کی دعا کرتا ہوں۔

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، مرکزی وزیر نتن گڈکری، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سمیت کئی لوگوں نے بھی نڈا کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔ جے پی نڈا نے بھی سبھی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی رہنمائی میں ملک اور پارٹی کی خدمت کرنا میری خوش قسمتی ہے۔ قوم کی خدمت اور فلاح و بہبود کے لیے آپ کی لگن ہمیشہ متاثر کن رہی ہے۔ آپ کی قابل قیادت میں بی جے پی کا ہر کارکن ہندوستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

ہندوستھا ن سماچار

You Might Also Like

راجناتھ سنگھ بишکیک میں سیکو دفاعی وزرا کا اجلاس میں شرکت کریں گے جس کے دوران سیکیورٹی کے خدشات بڑھ رہے ہیں
این سی بی نے 15 کروڑ مالیت کی کوکین برآمد کی، خاتون سمیت دو غیر ملکی گرفتار
سپریم کورٹ نے سبرملا حقیقت کی سماعت کے دوران مذہبی رسومات میں عدالتی توسیع کے خلاف警告 دیا ہے
مدھیہ پردیش الیکشن: کانگریس کی پہلی فہرست جاری، 144 امیدواروں کے ناموں کا اعلان
پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس شروع

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پورنیہ میں مچھلی گاڑی سے غیر قانونی وصولی کے معاملے میں 9 پولیس اہلکار معطل
Next Article رافیل نڈال برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ سے کورٹ میں واپسی کریں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?