• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ممنون قوم نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو خراج عقیدت پیش کیا
National

ممنون قوم نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو خراج عقیدت پیش کیا

CliQ INDIA
Last updated: December 25, 2023 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 25 دسمبر ( ہ س)۔ممنون قوم نے آج ملک کے سابق وزیر اعظم اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر بھارت رتن آنجہانی اٹل بہاری واجپئی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ ملک ان کے 99ویں یوم پیدائش پر گڈ گورننس ڈے منا رہا ہے۔ اسے یادگار بنانے کے لیے ملک بھر میں کئی پروگرام منعقد کیے گئے ہیں۔

سابق وزیر اعظم واجپئی کی خوبیوں کو یاد کرتے ہوئے، بی جے پی نے اس موقع پر لکھا ہے -’ہندوستانی سیاست کی چوٹی کی شخصیت پر دلی خراج عقیدت، لاکھوں بی جے پی کارکنوں کے لیے تحریک کا سرچشمہ اور ہمارے رہنما سابق وزیر اعظم ’بھارت رتن‘ اٹل بہاری واجپئی کو ان کی جینتی پر نمن۔‘ بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے بھی انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ایکس پر لکھا ہے -’ان کی پوری زندگی قومی ترقی اور عوامی خدمت کے لیے وقف ہمیشہ ہمارے لیے باعث ترغیب رہے گی۔‘

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

سپریم کورٹ واقف امینڈمنٹ ایکٹ کو چیلنج کرنے والی اپیلوں کی سماعت کرے گی
کشمیر کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں کمی
جج کے شوہر کا سی آئی ڈی پر ہراساں کرنے کا الزام، صدر سے مدد کی اپیل
اولا نے Krutrim AI کی نقاب کشائی کی: ہندوستان کا مقامی معاون
سپریم کورٹ کا حکم: بھارت میں لائیو ان رشتے کو ختم کرنا ایک مجرمانہ جرم نہیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ڈی جی پی آر آر سوین نے لوگوں کو کرسمس کی مبارکباد پیش کی
Next Article باکسنگ ڈے ٹیسٹ: پاکستان نے 12 کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا، سرفراز آؤٹ، رضوان کوموقع ملا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?