• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > شاہ اور نڈا انتخابی حکمت عملی میٹنگ کے لیے بنگال پہنچنے کے بعد کالی گھاٹ مندر میں پوجا کی۔
National

شاہ اور نڈا انتخابی حکمت عملی میٹنگ کے لیے بنگال پہنچنے کے بعد کالی گھاٹ مندر میں پوجا کی۔

CliQ INDIA
Last updated: December 26, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتا، 26 دسمبر (ہ س)۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی کے صدر جے پی نڈا ایک روزہ دورے پر کولکاتا پہنچنے کے بعد منگل کو مشہور شکتی پیٹھ کالی گھاٹ پر پوجا کی۔ یہاں انہیں ماں کالی کی تصویر تحفے میں دی گئی ہے۔

شاہ اور نڈا پیر کی رات تقریباً 1:45 بجے کولکاتا ایئرپورٹ پہنچے۔ رات کے آرام کے بعد سب سے پہلے منگل کی صبح دونوں لیڈران کلکتہ کے جوراسنکو میں گرودوارہ بارہ سکھ سنگت پہنچے اور ویر بال دیوس کے موقع پر پرارتھنا کی۔ اس کے بعد کالی گھاٹ مندر کے لیے روانہ ہوئے۔ بی جے پی کے سرکردہ لیڈروں کے دورہ کے پیش نظر اس شکتی پیٹھ میں سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے تھے۔ کولکاتا پولیس نے کچھ وقت کے لیے عام عقیدت مندوں کا یہاں داخلہ روک دیا تھا۔

امت شاہ اور نڈا نے یہاں ویدک رسومات کے مطابق ماں کالی کی پوجا کی۔ ان کی یہاں موجودگی کی خبر سے بی جے پی کارکنان کی بڑی تعداد بھی مندر کے احاطے میں پہنچ گئی تھی۔ نڈا اور امت شاہ نے ان کارکنوں کا ہاتھ ہلا کر ان کا استقبال کیا اور مندر کے اندر چلے گئے۔ یہاں پوجا کے بعد دونوں لیڈروں کو ماں کالی کی تصویر تحفے میں دی گئی۔ شاہ اور نڈا انتخابی حکمت عملی میٹنگ کے لیے بنگال پہنچ گئے ہیں۔ یہاں وہ مختلف محاذوں کے ساتھ پارٹی کے آئی ٹی سیل اور ریاستی سطح کے اعلیٰ لیڈروں کے ساتھ تین بڑی میٹنگیں کرنے والے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بہار: انسپکٹر پربھات رنجن قتل معاملے کااہم ملزم کرشنا فرار، والدین ، بھانجے کے بعد ڈیڑھ ما ہ کی بچی کے ساتھ اہلیہ گئی جیل
دہلی اسمبلی خواتین کی ریزرویشن بل پر خصوصی اجلاس منعقد کرتی ہے جس کے درمیان سیاسی محاذ آرائی
وزیر اعظم مودی کی ملک گیر 'برہد سوچھتا ابھیان' میں آج شامل ہوں گے نڈا
سلکیارا سرنگ سے باہر آئے مزدوروں نے 17 دن بعد سورج کو طلوع ہوتے دیکھا
کار پل کی دیوار سے ٹکرا گئی، 4 افراد جاں بحق، کار میں سوار 7 افراد زخمی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کانسٹیبل نے سروس ریوالور سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی
Next Article ہاکی انڈیا نے قومی خواتین کے کوچنگ کیمپ کےلئے 34 رکنی ممکنہ گروپ کا اعلان کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?