• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > جے پی نڈا آج لکھنؤ میں تین پروگراموں میں شرکت کریں گے
National

جے پی نڈا آج لکھنؤ میں تین پروگراموں میں شرکت کریں گے

CliQ INDIA
Last updated: December 31, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 31 دسمبر (ہ س)۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا آج اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں ہوں گے۔ وہ وہاں تین عوامی پروگراموں میں شرکت کریں گے۔ بی جے پی نے اپنے ایکس ہینڈل پر ان کے پروگرام کو شیئر کیا ہے۔

بی جے پی کے ایکس ہینڈل کے مطابق نڈا صبح 11 بجے ٹرانسپورٹ نگر میں واقع ہوٹل ہالیڈے اِن میں کارکنوں کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی کی ’’من کی بات‘‘ پروگرام سنیں گے۔ اس کے 45 منٹ کے بعد دبگا چوراہے پر خواتین ہاف میراتھن کے گواہ بنیں گے۔ آخر میں دوپہر 2:10 بجے بدھیشور مندر کے قریب ماں کرپا لان میں وکست بھارت سنکلپ یاترا میں حصہ لیں گے۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

وزیر اعظم مودی آج گوہاٹی پہنچیں گے، بی جے پی کی کور کمیٹی کی میٹنگ میں کریں گے شرکت
مہاراشٹر میں کانگریس کو بڑا دھچکا، ملند دیوڑا نے رشتہ توڑا
پلانٹ میں رکھے گیس سلنڈر سے کلورین گیس کا اخراج، مقامی افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا
وکرم مشری کا واشنگٹن دورہ: بدلتے عالمی اور علاقائی تناظر میں پاک-امریکہ تعلقات کا اہم جائزہ
رامیشورم کے ماہی گیر سری لنکا کے ماہی گیروں کی رہائی اور ان کی کشتیوں کی واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے غیر معینہ مدت کی ہڑتال پر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پی ڈی ایس دکاندار یکم جنوری سے ہڑتال پر جائیں گے
Next Article 'ڈنکی' نے 10 ویں دن تک دنیا بھر کے باکس آفس پر 340 کروڑ روپے کمائے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?