• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔
National

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔

CliQ INDIA
Last updated: December 27, 2023 6:30 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE
تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔

حیدرآباد/ نئی دہلی، 26 دسمبر (ہ س)۔ تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی اور نائب وزیراعلیٰ بھٹی وکرمارکا نے منگل کی شام وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ تقریباً ایک گھنٹے کی میٹنگ کے دوران ریڈی نے وزیر اعظم کے ساتھ تلنگانہ سے متعلق ترقیاتی پروجیکٹوں پر تبادلہ خیال کیا۔

تلنگانہ میں نئی حکومت کی تشکیل اور چارج سنبھالنے کے بعد وزیراعلیٰ ریونت اور نائب وزیراعلیٰ بھٹی وکرمارک نے پہلی بار وزیراعظم سے ملاقات کی۔

اپنے دہلی کے دورے کے دوران ریونت ریڈی آج رات پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے، کانگریس لیڈر راہل گاندھی اور تلنگانہ کے انچارج کے سی وینوگوپال سے ملاقات کریں گے تاکہ کابینہ میں توسیع اور اگلے لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں جیسے مسائل پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

مودی کا اسرائیل کا دورہ دفاعی ٹیکنالوجی کے تعاون کو وسعت دینے اور ابھرتی ہوئی اسٹریٹجک سیکیورٹی شراکت داری کو مستحکم کرنے کے لیے ہے۔
مغربی بنگال کے مدھیہم گرام میں بم دھماکہ، نوجوان ہلاک، این آئی اے تحقیقات کرے گی۔
امت شاہ پر راہل گاندھی کے تبصرہ کا معاملہ:راہل گاندھی کی درخواست جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے مسترد کر دی
سنیتا آہوجا نے شادی، معافی اور اپنی شرائط پر زندگی گزارنے کے بارے میں خاموشی توڑی
تلنگانہ میں ووٹنگ جاری، 119 سیٹوں کے لیے ہو رہی ہے ووٹنگ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بی جے پی حکومت میں کوئی انسانی ہمدردی نہیں : اکھلیش یادو
Next Article پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 81 ڈالر فی بیرل کے قریب
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?