• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ شاہ کے آج جھارکھنڈ اور مغربی بنگال میں چار مقامات پر عوامی جلسے
National

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ شاہ کے آج جھارکھنڈ اور مغربی بنگال میں چار مقامات پر عوامی جلسے

CliQ INDIA
Last updated: May 10, 2024 5:45 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ شاہ کے آج جھارکھنڈ اور مغربی بنگال میں چار مقامات پر عوامی جلسے

نئی دہلی، 10 مئی (ہ س)۔بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیڈر، مرکزی وزیر داخلہ اور تعاون امت شاہ آج دو ریاستوں کے انتخابی دورے پر رہیں گے۔ وہ سب سے پہلے جھارکھنڈ کی مشہور نشست کھونٹی میں جلسہ عام کریں گے۔ یہاں سے وہ مغربی بنگال پہنچیں گے۔ بی جے پی نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے آج کے انتخابی دورے کا پروگرام اپنے ایکس ہینڈل پر شیئر کیا ہے۔ اس عام انتخابات میں وزیر اعظم مودی کے 400 پار کے ہدف کو پورا کرنے کے لیے شاہ دن رات مہم چلا رہے ہیں۔

بی جے پی کے ایکس ہینڈل کے مطابق شاہ سب سے پہلے آج جھارکھنڈ سے انتخابی مہم شروع کریں گے۔ وہ دوپہر 12 بجے کھونٹی لوک سبھا حلقہ میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس دوران امت شاہ ووٹروں سے بی جے پی امیدوار ارجن منڈا کو کامیاب بنا کر وزیر اعظم نریندر مودی کے ہاتھ مضبوط کرنے کی اپیل کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ وشنو دیو سائی بھی آج سمڈیگا میں ارجن منڈا کے حق میں ایک جلسہ عام کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج مغربی بنگال میں رانا گھاٹ، بیر بھوم اور آسنسول لوک سبھا حلقوں میں تین مقامات پر عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے۔ وہ سب سے پہلے راناگھاٹ لوک سبھا حلقہ کے نادیہ کے ووٹروں سے پارٹی امیدوار کو کامیاب کرکے وزیر اعظم کے ہاتھ مضبوط کرنے کی اپیل کریں گے۔ یہ جلسہ دوپہر 3 بجے ہو گا۔ اس کے بعد سہ پہر 4.30 بجے بیر بھوم لوک سبھا حلقہ کے بیر بھوم میں ان کا جلسہ عام ہونا ہے۔ آخر میں وہ شام 5.30 بجے آسنسول کے رانی گنج میں ووٹروں سے خطاب کریں گے۔

You Might Also Like

گوگل کی بھارت کے لیے زیر آب کیبل مصنوعی ذہانت کی طاقت میں تبدیلی کا اشارہ ہے، کیونکہ سندر پچائی بھارت کی عالمی ڈیجیٹل قیادت کی حمایت کرتے ہیں۔
دہلی-این سی آر میں صبح ہوا رہی ٹھیک، دوپہر بعد پھر گھل سکتا ہے زہر
سابق ٹویٹر ایگزیکٹوز نے تنخواہ کے تنازعہ پر ایلون مسک کے خلاف قانونی کارروائی کی
سابق وزیر اعلی اشوک گہلوت کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت 22 دسمبر کو
وجے کا وائرل ‘سی ایم 2026’ گوت سینے تمل ناڈو سیاسی عروج کے ساتھ پرستاروں میں تیزی آگئی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے بھگوان پرشورام جینتی پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی
Next Article کانپور میں بم دھماکہ کرنے کے معاملے میں دو گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?