• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > گوگل نے ووٹر فنگر ڈوڈل کے ذریعے ووٹروں کو ووٹ دینے کے لیے کیا راغب
National

گوگل نے ووٹر فنگر ڈوڈل کے ذریعے ووٹروں کو ووٹ دینے کے لیے کیا راغب

CliQ INDIA
Last updated: April 26, 2024 4:40 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

گوگل نے ووٹر فنگر ڈوڈل کے ذریعے ووٹروں کو ووٹ دینے کے لیے کیا راغب

نئی دہلی، 26 اپریل ۔ لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ملک کی 13 ریاستوں میں 88 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل نے جمعہ کو دوسرے مرحلے کے لیے ووٹروں کو ووٹر فنگر ڈوڈل کے ذریعے ووٹنگ کے لیے راغب کیا ہے۔ گوگل کے اس ڈوڈل میں ووٹنگ کے بعد ہاتھ کی شہادت کی انگلی پر لگائی جانے والی سیاہی کو دکھایا گیا ہے۔

گوگل نے 18ویں لوک سبھا 2024 کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹنگ کے نشان کے ساتھ ایک ڈوڈل بنایا تھا۔ گوگل نے ایک بار پھر وہی ڈوڈل ووٹروں کے نام کیا ہے۔

لوک سبھا 2024 کی ووٹنگ میں ووٹر جوش و خروش سے حصہ لے رہے ہیں۔ دوسرے مرحلے کے لیے آج صبح 7 بجے سے 12 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر اقتدار صوبہ کی 88 سیٹوں کے لیے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے لیے کل 1202 امیدوار میدان میں ہیں۔

 

You Might Also Like

بھارت کا آپریشن اجے، اسرائیل سے 212 شہریوں کو لے کر گھر پہنچا طیارہ
وزیر اعظم مودی اور مصری صدر نے دہشت گردی پر کیا اظہار تشویش
دہلی ہائی کورٹ نے مبینہ ٹھگ سنجے شیرپوریا کے معاملے میں ای ڈی سے اسٹیٹس رپورٹ طلب کی ۔
دہلی میں ہوائی اور ریل خدمات پر کہرے کا اثر، 120 پروازیں متاثر
مہلک طوفان گوانگزو سے ٹکرا رہا ہے، جس سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امریکہ نے غزہ میں انسانی بنیادوں پر کام کےلئے اپنا نمائندہ تبدیل کردیا
Next Article باغپت میں خراب ای وی ایم تبدیل، خاتون بی ایل او بے ہوش
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?