• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ہندوستان کابل میں اپنے مشن کو سفارت خانے کا درجہ دے گا۔
National

ہندوستان کابل میں اپنے مشن کو سفارت خانے کا درجہ دے گا۔

CliQ INDIA
Last updated: October 11, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 10 اکتوبر (ہ س)۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور ان کے افغان ہم منصب امیر خان متقی نے جمعہ کو یہاں دو طرفہ بات چیت کی۔ وزیر خارجہ ڈاکٹر جے شنکر نے اس بات چیت کو افغانستان کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات کی بحالی کے طور پر بیان کیا اور کابل میں ہندوستانی مشن کو سفارت خانے کا درجہ دینے کا اعلان کیا۔ افغان وزیر خارجہ متقی 9 سے 16 اکتوبر تک ہندوستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ آج انہوں نے وزیر خارجہ کے ساتھ باضابطہ ملاقات اور بات چیت کی۔ وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا، قریبی پڑوسی اور عوام کے خیر خواہ کے طور پر، ہندوستان کی افغانستان کی ترقی اور پیشرفت میں گہری دلچسپی ہے۔ آج، میں اس بات کی تصدیق کرتا ہوں کہ ہماری دیرینہ شراکت داری، جس کے تحت افغانستان میں متعدد ہندوستانی منصوبے مکمل ہو چکے ہیں، اب مزید مضبوط طریقے سے آگے بڑھے گی۔ افغان پناہ گزینوں کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے، ہندوستان نے ان کی باز آبادکاری میں مدد کے لیے اپنے عزم کا اظہار کیا۔ وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا کہ ہندوستان ان پناہ گزینوں کے لیے رہائش اور ضروری سامان فراہم کرے گا تاکہ وہ عزت کی زندگی گزار سکیں۔ انہوں نے یہ بھی نوٹ کیا کہ ہندوستان اور افغانستان کو درپیش ایک مشترکہ چیلنج سرحد پار دہشت گردی ہے جس سے دونوں ممالک کے استحکام اور ترقی کو خطرہ ہے۔ ہندوستان نے دہشت گردی کی تمام شکلوں اور مظاہر سے نمٹنے کے لیے مربوط کوششوں کی ضرورت پر زور دیا اور ہندوستان کے سیکورٹی خدشات کے بارے میں افغان فریق کی سمجھ کو سراہا۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

بھجبل کی واپسی پر بی جے پی کا پرانا حملہ پھر تازہ | BulletsIn
وزیر اعظم مودی کا صدر مرمو کے سنتھال تقریب تنازع پر ممتا بنرجی پر حملہ تیز، خبردار کیا ‘اقتدار کا غرور جلد ٹوٹ جائے گا’
قومی خواتین کمیشن وادی میں خواتین کو دستکاری کی تربیت دے رہا ہے۔
وزیر اعظم مودی آج بھگوان شری رام کے شہر ایودھیا میں
وزیر اعظم مودی کا آج رتلام دورہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بے قابو آٹو کی ٹکر میں نوجوان کی موت، ڈرائیور فرار
Next Article یشسوی جیسوال نے سنچری بنائی، بھارت نے مضبوط آغاز کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?