• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > پونے : گنیش اتسو کے دس دنوں میں 40 لاکھ افراد نے میٹرو سے کیا سفر، ایک دن میں 6 لاکھ
National

پونے : گنیش اتسو کے دس دنوں میں 40 لاکھ افراد نے میٹرو سے کیا سفر، ایک دن میں 6 لاکھ

CliQ INDIA
Last updated: September 9, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پونے، 8 ستمبر (ہ س)پونے میٹرو نے

گنیش اتسو کے دوران مسافروں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ درج کیا۔ انتظامیہ کے

مطابق، دس دنوں کے تہوار کے دوران تقریباً 40 لاکھ لوگوں نے میٹرو سے سفر کیا۔ خاص

طور پر اننت چتردرشی کے موقع پر ہفتہ کو ایک دن میں ہی قریب 6 لاکھ مسافروں نے میٹرو

کا استعمال کیا، جو اب تک کی سب سے بڑی تعداد ہے۔

سوارگیٹ تا پمپری چنچواڑ اور ونج تا رام واڑی روٹس پر مسافروں کا رش سب سے زیادہ

رہا۔ مضافاتی علاقوں سے آنے والے شہری اپنی گاڑیاں اسٹیشنوں کے قریب پارک کرکے میٹرو

کے ذریعے شہر آتے جاتے رہے۔ مہاتما پھولے منڈائی اسٹیشن پر سب سے زیادہ 66 ہزار

542 مسافروں نے سفر کیا۔ اس کے علاوہ دکن جم خانہ اسٹیشن پر 64 ہزار 703، پمپری

چنچواڑ میونسپل کارپوریشن اسٹیشن پر 48 ہزار 363، سوارگیٹ پر 44 ہزار 917 اور پونے

میونسپل کارپوریشن اسٹیشن پر 39 ہزار 208 مسافروں نے میٹرو کا سہارا لیا۔

انتظامیہ کے مطابق میٹرو اسٹیشنز ان دنوں مسافروں سے کھچا کھچ بھرے رہے۔ اتوار

کی صبح بھی اچھی تعداد میں لوگوں نے میٹرو میں سفر کیا جسے عوامی اعتماد کی بڑی

مثال قرار دیا گیا۔

ہندوستھان

سماچار

——————–

ہندوستان سماچار / جاوید این اے

You Might Also Like

عالمی کشیدگی کے باعث سونا 8,000 روپے فی 10 گرام، چاندی 13,000 روپے فی کلو گر گئی
حکومت سورت ریلوے اسٹیشن پر بھیڑ میں دب کر مرنے والوں کے اہل خانہ کو 10 لاکھ روپے کی امداد فراہم کرے گی۔
تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ وجے کا پہلا دہلی دورہ ملک بھر میں سیاسی ہنگامہ
حکومت عالمی توانائی کے بڑھتے ہوئے عدم استحکام کے پیش نظر ایل پی جی پر انحصار کم کرنے کے لیے پی این جی کنکشنز کی تیز رفتار توسیع پر زور دے رہی ہے۔
کے سی آر اور کے ٹی آر کی بدعنوانی پارٹی کا نام بدلنے سے نہیں چھپے گی: انوراگ ٹھاکر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم کی پورنیہ آمد : کارکنوں کے ساتھ بی جے پی کے ریاستی صدر کی میٹنگ
Next Article فلم ’ڈکیت ‘میں انسپکٹر سوامی بنے انوراگ کشیپ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?