• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > ممبئی کی ہوا کا معیار خراب زمرے میں
National

ممبئی کی ہوا کا معیار خراب زمرے میں

CliQ INDIA
Last updated: October 21, 2023 2:30 am
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

ممبئی، 20 اکتوبر (ہ س)۔ ممبئی کی ہوا کا معیار دن بہ دن خراب ہوتا جا رہا ہے۔ میٹروپولیس میں بڑھتی ہوئی آلودگی کی وجہ سے ہوا کے معیار کا انڈیکس 120اے کیو آئی سے تجاوز کر گیا ہے یعنی خراب حالت میں پہنچ گیا ہے۔ آنے والے دنوں میں ہوا کا معیار 180 اے کیو آئی سے تجاوز کر سکتا ہے۔ ایسے میں لوگوں کو اپنی صحت کا خیال رکھنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ دوسری جانب اکتوبر کی گرمی لوگوں کو پریشان کر رہی ہے۔ ممبئی میں بڑھتا ہوا درجہ حرارت لوگوں کو مئی اور جون کی گرمی کا احساس دلا رہا ہے۔

ممبئی میں سب سے زیادہ آلودہ ہوا وِلے پارلے میں ریکارڈ کی گئی ہے۔ وِلے پارلے میں ہوا کا معیار 179 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جبکہ نیوی نگر 38 کے اے کیو آئی کے ساتھ بہتر حالت میں ہے۔ یہاں زیرو پی ایم 2.5 اور پی ایم 10 صفر ریکارڈ کیا گیا۔ باندرہ- 107، بی کے سی-139، کولابہ-155، مزگاو¿ں- 151، ورلی- 151، ساین- 164، کرلا144-، پوئی- 156، ملاڈ- 134، بھانڈوپ- 151، جوہو- 178، دیونار- 147اور 74 میں بوریولی میں158 اے کیو آئی درج ڈ کیا گیا، میٹروپولیس میں اوسط پی ایم 2.5 اورپی ایم 10 کی سطح 38 سے 291 کے درمیان ریکارڈ کی گئی۔ ماہرین موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں ممبئی میں ہوا کا معیار 180 اے کیو آئی کو عبور کر سکتا ہے۔ ہم گاڑیوں کے دھوئیں اور زیر تعمیر منصوبوں کی وجہ سے آلودہ ہو رہے ہیں۔ بڑھتی ہوئی آلودگی اور خشک موسم کے باعث مٹی کے ذرات زمینی سطح پر آرہے ہیں جس کے باعث شہر میں صبح و شام دھند کی تہہ نظر آرہی ہے۔

اکتوبر کی گرمی سے لوگ بھی پریشان ہیں۔ ممبئی کے مضافاتی علاقوں میں گرمیوں کا درجہ حرارت 36 ڈگری سیلسیس کو پار کر گیا ہے۔ کولابا میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جبکہ سانتا کروز میں یہ 36.1 ڈگری سیلسیس رہا۔ ماتھیران جیسے پہاڑی علاقوں میں بھی پارہ 32 ڈگری سیلسیس تک پہنچ گیا ہے۔ تھانے-بیلاپور صنعتی علاقے میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.2 ڈگری سیلسیس رہا۔ گرمی اور نمی کی وجہ سے لوگ پسینے سے تر ہو رہے ہیں۔ رات کے وقت بھی گرمی لوگوں کو پریشان کر رہی ہے۔

ممبئی میں ہوا کے بگڑتے معیار کی وجہ سے ماسک کے استعمال پربی ایم سی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ اس سلسلے میں شہریوں سے کوئی اپیل نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی کوئی رہنما خطوط جاری کیے گئے ہیں۔ ہوا کا معیار خراب ہونے کا پتہ لگانے کے بعد حکومت کے متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر کارروائی پر غور کیا جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات اور تمام متعلقہ نظاموں سے موصول ہونے والی ہدایات کے مطابق مناسب اقدامات اور فیصلے کیے جائیں گے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

آسام میں بھارت جوڑو نیائے یاترا: کلیا بر میں راہول گاندھی کریں گے جلسہ عام
منور رانا کے انتقال پر وزیر اعظم نریندر مودی نے تعزیت کا اظہار کیا
کانگریس جس کا اپنا ووٹ بینک دیوالیہ ہو گیا ہے وہ اب دوسروں پر ووٹ چوری کا الزام لگا رہی ہے: سندھیا
آپ کے صوبے میں حتمی ووٹرز کی فہرست 2026 جاری ہوگئی، اہم انتخابی سنگ میل کی علامت ہے اور ووٹرز کو اپنے رجسٹریشن کے تفصیلات کی تصدیق کے لیے فوری کال
کانگریس ایم پی دھیرج ساہو کے گھر پر انکم ٹیکس کے چھاپے پانچویں دن بھی جاری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہماچل کے 15 شہروں کا درجہ حرارت معمول سے کم، کوکمسیری سب سے سرد
Next Article ایشین چیمپئنز ٹرافی: سلیمہ ، سنگیتا ، نکی پردھان گھریلو شائقین کے سامنے پرفارم کرنے کےلئے پرجوش
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?