• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > جیسلمیر میں سڑک حادثہ میں خاتون سمیت چار کی موت
National

جیسلمیر میں سڑک حادثہ میں خاتون سمیت چار کی موت

CliQ INDIA
Last updated: January 6, 2024 3:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

جیسلمیر، 6 جنوری (ہ س)۔ جیسلمیر-باڑمیر روڈ پر دیوی کوٹقصبہ کے قریب جمعہ کی رات ایک خوفناک سڑک حادثے میں ماں اور بیٹے سمیت چار لوگوں کی موت ہو گئی۔ اس حادثے میں دیگر چار افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

جیسلمیر کے پولیس سپرنٹنڈنٹ وکاس سنگوان نے بتایا کہ جمعہ کی رات تقریباً 8.30 بجے اطلاع ملی کہ ایک تیز رفتار سوئفٹ کار جیسلمیر سے باڑمیر کی طرف جارہی ہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے دیوی کوٹ چوراہے سے پہلے کار کو روکنے کی کوشش کی اور ناکہ بندی کر دی لیکن سوئفٹ کار میں سوار نوجوانوں نے کار کو نہیں روکا اور تیز رفتاری سے پولیس کی ناکہ بندی توڑ کر باڑمیر کی طرف بڑھنے لگے۔ اس کے بعد کار دیوی کوٹ قصبے کے تیراہے پر کھڑے اناروں سے لدی پک اپ گاڑی سے ٹکرا گئی۔

اس خوفناک تصادم میں پک اپ گاڑی میں انار خرید رہے ماں- بیٹے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ یہ دونوں نیپال کے رہنے والے ہیں۔ ماں کا نام مینکالا، بیوی بھیم بہادر اور بیٹے کا نام منیش، بیٹا بھیم بہادر ہے۔ یہ دونوں دیوی کوٹ تیراہے پر ناشتے کا اسٹال لگاتے تھے۔ پولیس نے موقع سے دونوں کی لاشیں قبضے میں لے کر دیوی کوٹ مردہ خانہ میں رکھوا دیں۔ اناروں سے بھری پک اپ گاڑی میں بیٹھے دو کمسن بچے بھی شدید زخمی ہو گئے۔ تاہم یہ دونوں بچے اب خطرے سے باہر ہیں اور ان کا علاج جاری ہے۔

سوئفٹ کار تیز رفتار ہونے کی وجہ سے غیر متوازن ہو گئی اور پک اپ سے تقریباً بیس فٹ آگے آنے والے کچھ جانوروں سے ٹکرا گئی۔ اس حادثہ میں کار میں سوار چار نوجوان زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو جیسلمیر کے سرکاری جواہر اسپتال لایا گیا جہاں 21 سالہ روشن خان ولد منور خان ساکن آکل ضلع جیسلمیر اور بھوانی سنگھ کی اسپتال میں علاج کے دوران موت ہوگئی۔ کار سوار 31 سالہ راجو سنگھ سسودیا ولد رڑمل سنگھ ساکن آشایچ اور 26 سالہ لیلو سنگھ ولد دین سنگھ چوہان ساکن آکل ضلع جیسلمیر شدید زخمی ہوگئے۔ ان کا علاج بھی جاری ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اجودھیا میں تریتا دور کی جھلک، آج براجمان ہوں گے بھگوان شری رام
اروند کیجریوال کی گرفتاری: ہندوستانی جمہوریت کے لیے ایک اہم لمحہ
وزیر اعظم مودی امریکہ کے تین روزہ دورے پر روانہ | BulletsIn
امت شاہ منگل کو اے آر ڈی بی اور آر سی ایس کے کمپیوٹرائزیشن پروجیکٹ کا افتتاح کریں گے
لالو یادو سےملے پشو پتی کمار پارس، نصف گھنٹے تک ہوئی بات چیت | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بنگال میں موسم نے لی کروٹ ، درجہ حرارت میں اضافہ
Next Article سڈنی ٹیسٹ : وارنر نے اپنی آخری اننگز میں نصف سنچری اسکور کی، آسٹریلیا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرایا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?