• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > تمام ملازمین کو پولنگ کے دن با معاوضہ چھٹی ملے گی: الیکشن کمیشن
National

تمام ملازمین کو پولنگ کے دن با معاوضہ چھٹی ملے گی: الیکشن کمیشن

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 18 اکتوبر (ہ س)۔

ملازمین کو بہار اسمبلی انتخابات اور کئی ریاستوں میں ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ کے دن تنخواہ کے ساتھ چھٹی دی جائے گی۔ الیکشن کمیشن نے یہ حکم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے جاری کیا ہے کہ ہر ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکے۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 کی دفعہ 135بی کے تحت کسی بھی نجی، تجارتی، صنعتی، یا دیگر اسٹیبلشمنٹ میں کام کرنے والے ہر فرد کو جو ووٹ ڈالنے کا اہل ہے اسے انتخابات کے دن تنخواہ کے ساتھ چھٹی دی جانی چاہیے۔ اس دن اجرت سے کوئی کٹوتی نہیں کی جا سکتی۔ اس اصول کی خلاف ورزی کرنے والے کسی بھی آجر کو جرمانہ کیا جا سکتا ہے۔

کمیشن نے کہا کہ جو لوگ اپنے علاقے سے باہر کام کرتے ہیں لیکن وہ اس اسمبلی حلقے کے لیے ووٹر لسٹ میں ہیں جہاں انتخابات ہو رہے ہیں انہیں پولنگ کے دن تنخواہ کی چھٹی بھی ملے گی تاکہ وہ اپنا ووٹ ڈال سکیں۔ یہ سہولت عارضی اور یومیہ اجرت پر کام کرنے والے ملازمین کو بھی دی جائے گی۔

قابل ذکر ہے کہ بہار میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ 6 نومبر (جمعرات) کو ہوگی، جب کہ دوسرے مرحلے کی ووٹنگ اور متعلقہ ریاستوں میں ضمنی انتخابات 11 نومبر (منگل) کو ہوں گے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

چھتیس گڑھ: پہلے مرحلے کی 20 سیٹوں پر ووٹنگ جاری، سکما میں آئی ای ڈی دھماکے میں سی آر پی ایف جوان زخمی
عام چندہان 2024: وزیر اعظم مودی آج آگرہ میں بڑی جلسہ سے خطاب کریں گے
دیوالی پر سی ایم بگھیل کا تحفہ، حکومت آنے پر خواتین کو ملیں گے 15 ہزار روپے
کانگریس نے مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے پہلی فہرست جاری کی، اس میں 144 نام ہیں۔
اتر پردیش میں 10 ہزار سے زائد غیر قانونی ہتھیار ضبط

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سمارٹ میٹروں پر وزیراعلیٰ کے متضاد موقف کو ظاہر کرنے والی ویڈیوز کے ساتھ سوشل میڈیا پر بحث و مباحثے
Next Article جیوتی سریکھا وینم نے تاریخ رقم کی، عالمی کپ فائنل میں کانسے کا تمغہ جیتا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?