• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > بہار کے سیتامڑھی میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے 6 کی موت ، لواحقین نے چھپ کر لاشیں جلا دیں
National

بہار کے سیتامڑھی میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے 6 کی موت ، لواحقین نے چھپ کر لاشیں جلا دیں

CliQ INDIA
Last updated: November 18, 2023 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

سیتامڑھی، 18 نومبر(ہ س)۔

بہار کے سیتامڑھی میں مبینہ طور پر زہریلی شراب پینے سے 6 لوگوں کی موت کی خبر ہے ۔ انتظامیہ کی جانب سے ابھی تک اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ جمعرات کی شام تمام مرنے والے ایک ساتھ مہوین میں شراب پینے گئے تھے۔ جس کے بعد سب کی طبیعت خراب ہوگئی اور ایک ایک کر کے 6 لوگ مر گئے۔ متوفی کے دو رشتہ داروں نے لاشوں کی آخری ر سوما ت کر دی ہے جبکہ نرہ کلا گاؤں کے رہنے والے اودھیش یادو کا پوسٹ مارٹم کرایا گیا جس کے بعد ایس پی نے گاؤں والے کی موت کی تصدیق کی ہے۔

چھٹھ سے ایک دن پہلے پیش آنے والے اس واقعہ سے پورے گاؤں میں غم کا ماحول ہے۔ چھٹھ کے تہوار کے باوجود گاؤں میں ہر طرف خاموشی ہے۔ پولیس ٹیم پورے معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ گاؤں والوں کا شبہ ہے کہ زہریلی شراب پینے سے 6 کی موت ہوئی ہے۔ تہوار کے دوران ایک ساتھ اتنے لوگوں کی موت سے ضلع انتظامیہ میں خوف وہراس ہے۔ جن کے خاندان کے لوگ مر چکے ہیں ان کے اہل خانہ کچھ نہیں کہہ رہے۔

سیتامڑھی کے ایس پی منوج کمار تیواری کے مطابق ایک متوفی کی موت شراب پینے کی وجہ سے ہوئی۔ اس کی لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جا رہا ہے۔ مزید دو متوفی کے لواحقین نے پولیس کے پہنچنے سے قبل لاشوں کو جلا دیا تھا۔ ہلاکتوں پر ضلعی پولیس انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ پولیس افسر اور متعلقہ چوکیدار کو معطل کر دیا ہے۔

کچھ مقامی ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کی شام تمام متوفی مہوین میں ایک ساتھ بیٹھ کر شراب پی رہے تھے۔ زہریلی شراب سے ایک ایک کر کے سب کی طبیعت خراب ہونے لگی اور 6 کی موت ہو گئی۔ مرنے والوں کے ناموں میں رام بابو رائے، سولمن ٹول کے وکرم کمار ، سنتوش مہتو اور نارہار گاؤں کے روشن کمار، نارہا کلا کے اودھیش یادو، مہیش یادو شامل ہیں۔ متوفی باجپٹی تھانے کے سلیمان ٹول، بابو نرہر اور نرہر کلا گاؤں کے رہنے والے تھے۔

ہندوستھان سماچار/افضل

/عطاءاللہ

You Might Also Like

مخالفت پر ایک سایہ: ناوالنی کی موت اور روس کی طاقتورانہ حکومت کا وارث۔
وزیر اعظم مودی کا آج راجستھان اور چھتیس گڑھ میں جلسہ عام
امروہہ: انگیٹھی جلا کر ایک خاندان کمرے میں سو گیا، دم گھٹنے سے پانچ افراد کی موت
میزورم اسمبلی انتخابات: کانگریس نے امیدواروں کی فہرست جاری کی
وزیر اعظم مودی نے سورت ڈائمنڈ بورس کا کیا افتتاح

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کرائم برانچ نے دھوکہ دہی کے معاملے میں کے کے موٹرز کے تین مالکان کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ۔
Next Article چیمپئن باکسر فلائیڈ مے ویدر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی تعریف کی، کہا- آپ لوگ بہترین ہیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?