• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > اپڈیٹ ۔۔کشمیر ٹائمز جموں کے دفتر میں چھاپہ مار کاروائی کے دوران اے کے 47 کے کاٹریج برآمد
National

اپڈیٹ ۔۔کشمیر ٹائمز جموں کے دفتر میں چھاپہ مار کاروائی کے دوران اے کے 47 کے کاٹریج برآمد

CliQ INDIA
Last updated: November 21, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

جموں, 20 نومبر (ہ س)۔

جموں و کشمیر پولیس کی اسٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی نے جمعرات کے روز کشمیر ٹائمز کے جموں دفتر پر اہم چھاپہ مار کارروائی انجام دی۔ یہ کارروائی اس الزام کے تحت عمل میں لائی گئی کہ اخبار ملک مخالف سرگرمیوں کو فروغ دینے میں ملوث ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق، ایس آئی اے کی ٹیم نے دفتر کے تمام کمروں اور الیکٹرانک ریکارڈز کی باریک بینی سے تلاشی لی۔ اس دوران اے کے رائفل کے کاٹریج، پستول کے متعدد راؤنڈز اور ہینڈ گرینیڈ کے پن برآمد ہوئے، جنہیں ضبط کر کے فارنسک جانچ کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ کیس سے متعلقہ ریکارڈ کی جانچ جاری ہے اور اخبار کے پروموٹرز سے جلد پوچھ گچھ متوقع ہے۔

چھاپے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے نائب وزیراعلیٰ سریندر چودھری نے کہا کہ قانون کے تحت کارروائی صرف ایسے معاملات میں کی جانی چاہیے جہاں غلط کام ثابت ہو۔انہوں نے کہا کہ اگر واقعی کوئی خلاف ورزی ہوئی ہے تو کارروائی ضروری ہے، لیکن اگر یہ دباؤ بنانے کے مقصد سے کی جائے تو یہ مناسب نہیں ہوگا۔

ہندوستھان سماچار

—————

ہندوستان سماچار / محمد اصغر

You Might Also Like

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی بھارت کے اہم بریکس مذاکرات کے لیے ممکنہ یاترا
یونین کابینہ نے نیا قانونی فریم ورک کے تحت قومی ترانہ کے لیے وندے ماترم کا مساوی درجہ منظور کیا
ہندوستانی بحریہ کا جہاز ‘سومیدھا’ پہلی بار کینیا کی لامو بندرگاہ پر پہنچا
وزیر اعظم مودی کے 75 ویں یوم پیدائش پر ملک اور بیرون ملک سے مبارکباد کے درمیان بی جے پی کا سیوا پکھواڑا شروع
تاریخوں کے آئینے میں ہم جنس پرستوں کی شادی کے لیے قانونی جنگ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اے ڈی سی ڈوڈہ نے 120 طالبات کے گروپ کو ٹریکنگ ایکسپیڈیشن کے لیے روانہ کیا
Next Article فلم راہو کیتو کا شاندار ٹیزر جاری۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?