• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > نیتن یاہو نے کہا کہ بین الاقوامی دباو کے باوجود اسرائیل کی لڑائی جاری رہے گی
International

نیتن یاہو نے کہا کہ بین الاقوامی دباو کے باوجود اسرائیل کی لڑائی جاری رہے گی

CliQ INDIA
Last updated: December 14, 2023 12:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نیتن یاہو نے کہا کہ بین الاقوامی دباو کے باوجود اسرائیل کی لڑائی جاری رہے گی

تل ابیب، 14 دسمبر (ہ س)۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے واضح کیا ہے کہ بین الاقوامی دباو کے باوجود حماس کے خلاف اسرائیل کی لڑائی کو کوئی نہیں روک سکتا۔ اسرائیل اس لڑائی کو آخر تک جاری رکھے گا اور اسے روکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے سوشل میڈیا پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں اپنا موقف واضح کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’اپنے فوجیوں کو کھونے کے بے پناہ درد اور بین الاقوامی دباو کے باوجود ہم آخر اور فتح تک لڑیں گے‘۔

قبل ازیں اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہین نے کہا کہ عالمی دباو کے باوجود حماس کے خلاف اسرائیل کی جنگ جاری رہے گی۔ ’اب جنگ بندی جنگجو تنظیم کے لیے تحفے کی طرح ہوگی اور اگر جنگ رک گئی تو حماس ایک بار پھر مضبوط ہو جائے گا‘۔

اسرائیلی وزیر اعظم کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب منگل کو امریکی وزیر اعظم جو بائیڈن نے ایک تقریب کے دوران کہا تھا کہ اسرائیل غزہ پر اندھا دھند بمباری کر کے دنیا بھر کی حمایت کھو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اسرائیل کے ساتھ ہے۔ امریکہ کے علاوہ یورپی یونین، یورپ اور دنیا کا بیشتر حصہ اسرائیل کے ساتھ ہے لیکن وہ اندھا دھند بمباری کی وجہ سے عالمی حمایت کھو رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

آسٹریلیا میں بدسلوکی کے واقعے کے بعد بھارتی نژاد تھراپسٹ کو سزا
ایران کی دھمکی سے خوفزدہ اسرائیل، بائیڈن تمام کام چھوڑ کر وائٹ ہاؤس واپس چلا گیا۔ نیتن یاہو بھی تیار
امریکہ میں احتجاجیوں کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
پاکستان کے مشہور سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ 14 دسمبر کو سنایا جائے گا
امریکہ-یوکرین معاہدہ: نایاب معدنیات کے بدلے تعمیر نو میں مدد | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں، خام تیل تقریباً 73 ڈالر فی بیرل
Next Article بشیرہاٹ میں اینٹوں کے بھٹے کی چمنی گرنے سے 3 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?