• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > حماس نے ہسپتال کے تہہ خانے میں یرغمالی چھپانے کا اسرائیلی الزام مسترد کر دیا
International

حماس نے ہسپتال کے تہہ خانے میں یرغمالی چھپانے کا اسرائیلی الزام مسترد کر دیا

CliQ INDIA
Last updated: November 16, 2023 1:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غزہ،15نومبر(ہ س)۔

حماس نے اسرائیلی فوج کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ’ الشفاءہسپتال ‘ کو حماس نے یرغمالیوں کے رکھنے کے لیے استعمال کیا ہے۔ منگل کے روز حماس نے اس اسرائیل کے اس دعوے کو مسترد کیا ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینئل ہاگری کی طرف سے پیر کی شام کہا گیا تھا ‘ ایسی علامتیں ملی ہیں جو اس بات کا اشارہ کرتے ہیں کہ حماس نے ہسپتال کے تہہ خانے کو یرغمال رکھنے کے لیے استعمال کیا۔تاہم اس دعوے کو مغربی ذرائع ابلاغ نے بھی آزادانہ طور پر کنفرم نہیں کیا ہے۔ جبکہ غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے ‘ ہسپتال کے تہہ خانے کو جنگ زدہ شہریوں گھروں سے بھاگ کر استعمال کیا تھا۔ ‘خیال رہے اسرائیلی فوجی ترجمان نے ایک بچے کی بوتل، عارضی بیت الخلاءاور ایک گولیوں کا نشانہ بن چکے موٹر سائیکل کی تہہ خانے میں موجودگی کو یہاں یرغمالیوں کے رکھے جانے کے شواہد کے طور پر پیش کیا تھا۔

وزارت صحت نے اس سلسلے میں اسرائیلی فوج کی پیش کردہ ویڈیو کو بھی کمزور قرار دیتے ہوئے کہا ‘ اس سے فوجی دعویٰ ثابت نہیں ہوتا۔ ہسپتال کا تہہ خانہ بنیادی طور پر ہسپتال کا سٹور تھا ، جس میں بمباری سے بھاگ کر آنے والے شہریوں نے پناہ لی۔ واضح رہے غزہ کے تقریباً سبھی ہسپتالوں کے بارے میں بالعموم اور ’الشفاءکے بارے میں بالخصوص اسرائیلی فوج کا دعویٰ رہا ہے کہ حماس کے آپریشن سنٹرز کے طور پر کرتے ہیں۔ نیز یہاں سے حماس راکٹ فائر کرتی ہے۔ لیکن اس کے تہہ خانے تک پہنچ کر اسرائیلی فوج نے جو فوٹیج بنا کر پیش کی اور جو دعویٰ کیا ہے اس میں حماس کا ہسپتال کو اپنے ہیڈ کوارٹر کے طور پر استعمال کرنے کی بات شامل نہیں کی گئی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

نومنتخب امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکی پر پاناما کے صدر کا جواب | BulletsIn
جاپان میں 86.6 فیصد لوگ سخت سیاسی منی کنٹرول قانون کے حق میں
غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری گھناونا جرم: سعودی عرب اور مختلف ملکوں کی شدید مذمت
نیپال کے جاجرکوٹ میں ایک ہفتے کے دوران 7 زلزلہ متاثرین سردی کے باعث ہلاک ہو گئے۔
نیپال کے وزیر خارجہ نے پارلیمنٹ میں کہا – روس نیپالی فوجیوں کا معاہدہ منسوخ کرنے پر مثبت ہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جے پی نڈا ہریدوار پہنچے،پھوپھی کی استھیاں گنگا میں وسرجت
Next Article گروگرام میں روڈ ویز ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے 150 بسوں کے پہیے تھمے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?