• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > جنوبی افریقی صدر کا اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ میں لڑنے پر جنوبی افریقی شہریوں پرمقدمہ چلانے کا اعلان
International

جنوبی افریقی صدر کا اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ میں لڑنے پر جنوبی افریقی شہریوں پرمقدمہ چلانے کا اعلان

CliQ INDIA
Last updated: December 19, 2023 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

جوہانسبرگ،19دسمبر(ہ س)۔

جنوبی افریقہ نے غزہ میں اسرائیل کی طرف سے کی جانے والی فلسطینی نسل کشی کے بارے میں اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر کسی جنوبی افریقی شہری نے اسرائیلی فوج کا حصہ بن کر غزہ کے خلاف جنگ میں شرکت کی تو اسے اپنے ملک میں مقدمے کا سامنا کرنا پڑے گا۔یہ انتباہ جنوبی افریقہ کی حکومت نے پیر کے روز اپنے شہریوں کے لیے جاری کیا ہے۔ نیز اس سلسلے میں صدرسرل راما فوسا کی موقف کا حوالہ بھی دیا گیا ہے۔

واضح رہے جنوبی افریقہ کے عظیم رہنما نیلسن منڈیلا اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف کااروائیوں کو نسل پرستانہ سمجھتے ہوئے ہمیشہ فلسطین کاز کے حامی رہے ہیں۔پیر کے روز جنوبی افریقہ کی وزارت خارجہ نے اس بارے میں گہری تشویش ظاہر کی ہے کہ اس کے کچھ شہری اسرائیلی فوج میں شامل ہوکر غزہ جنگ میں فلسطینیوں کے خلاف لڑنے والے ہیں۔ ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ‘ ہم ان رپورٹس پر گہری تشویش میں ہیں۔اگر کسی شہری نے ایسا کیا تویہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہوگی نیز ایسے افراد کے خلاف جنوبی افریقہ میں بھی مقدمہ چلایا جا سلکتا ہے۔’ تاہم جنوبی افریقی وزارت خارجہ نے متعین بات نہیں کی ہے کہ اس کے کتنے شہری اسرائیلی فوج کا حصہ بنے ہیں یا بن سکتے ہیں۔ ‘

دوسری جانب یہ بھی ابھی واضح نہیں اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف دوسرے ملکوں سے فوجی بھرتی کرنے پر کیوں مجبور ہو رہا ہے اور اس کے ریزرفوجی کیوں انکاری ہو رہے ہیں۔ جنوبی افریقہ کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اس کے ملک کا کوئی شہری اگر اسرائیلی فوج میں بھرتی ہونا چاہے گا تو اسے پہلے اپنی حکومت سے پہلے اجازت لینا ہو گی۔ادھر صدر جنوبی افریقی صدر رامافوسا نے پیر ہی کے روز جوہانسبرگ میں فلسطین کے حامی گروپوں کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں غزہ میں فلسطینی عوام کے قتل عام اور نسل کشی کی مذمت کی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ایران جنگ کا 17واں دن: دبئی ڈرون حملے سے بحران میں شدت، تیل 100 ڈالر پار
غزہ میں ہر گھنٹے 6 بچے، 5 خواتین شہید
نیپال میں حوالات کے کاروبار کے الزام میں چینی شہری گرفتار
اسرائیل کی شام پر بمباری، توپوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ | BulletsIn
IRGC Tightens Grip in Iran Amid Power Struggle as President Reportedly Blocked From Meeting Supreme Leader

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article خام تیل 78 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں
Next Article ہاوڑہ کی پیپر مل میں لگی خوفناک آگ، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?