• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > تین ممالک میں آج علی الصبح زلزلے کے جھٹکوں سے لوگ خوفزدہ
International

تین ممالک میں آج علی الصبح زلزلے کے جھٹکوں سے لوگ خوفزدہ

CliQ INDIA
Last updated: November 28, 2023 12:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تین ممالک میں آج علی الصبح زلزلے کے جھٹکوں سے لوگ خوفزدہ

۔ پاکستان میں شدت 4.2، چین میں 5.0 اور پاپوا نیو گنی میں 6.5 تھی

اسلام آباد/بیجنگ/پورٹ مورسبی، 28 نومبر (ہ س)۔ بھارت کے پڑوسی ممالک پاکستان اور چین کے علاوہ پاپوا نیو گنی میں آج (منگل) کی صبح آئے زلزلے سے لوگ خوفزدہ ہو گئے۔ تینوں ممالک میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے نے یہ اطلاع دی۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پاپوا نیو گنی کے شمالی ساحل پر 6.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے ساحل سے تقریباً 20 کلومیٹر (12 میل) دور بحر الکاہل کے جزیرے کے مشرقی سیپک صوبے کے دارالحکومت ویواک شہر سے تھوڑے فاصلے پر محسوس کیے گئے۔

اس کے علاوہ پاکستان اور چین بھی زلزلے کے شدید جھٹکے سے لرز اٹھے۔ چین کے شہر جیجانگ میں 5.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، پاکستان میں 4.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ فی الحال تینوں ممالک سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

حالیہ دنوں میں بھارت کے ایک اور پڑوسی ملک نیپال میں زلزلے سے بھاری تباہی ہوچکی ہے۔ کم از کم 157 افراد ہلاک ہوئے۔ ہندوستانی حکومت نے نیپال کو کافی مدد فراہم کی اور امدادی سامان بھیجا۔ اس کے علاوہ شدید زخمیوں کی بڑی تعداد کا بھارت میں علاج کیا گیا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

اقوام متحدہ کے رپورٹر کا الزام ہے کہ غزہ تنازعہ کے دوران اسرائیل کی حمایت پر بھارت نے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی
شیخ حسینہ کے دور میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا حساب کتاب تیار کرنا ضروری: یونس | BulletsIn
افغانستان میں زلزلے سے لرزی زمین
فلسطین : مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ سے چھ فلسطینی جاں بحق
امریکی اسکول میں فائرنگ، چھٹی جماعت کا طالب علم ہلاک، منتظم سمیت پانچ زخمی، مسلح نوجوان نے کی خودکشی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عالمی بازار پر دباو، ایشیائی بازاروں میں ملا ۔ جلا کاروبار
Next Article ممتا نے سنگور کو شمشان بنا دیا : شبھیندو
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?