• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ممتا نے سنگور کو شمشان بنا دیا : شبھیندو
Regional

ممتا نے سنگور کو شمشان بنا دیا : شبھیندو

CliQ INDIA
Last updated: November 28, 2023 12:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ممتا نے سنگور کو شمشان بنا دیا : شبھیندو

ہگلی، 28 نومبر (ہ س)۔ ہگلی ضلع کے سنگور میں منگل کی شام ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شبھیندو ادھیکاری نے ایک بار پھر ممتا بنرجی اور ترنمول کانگریس پر زوردار حملہ کیا۔ شبھیندو نے کہا کہ سنگور اور نندی گرام کی تحریکیں مختلف تھیں۔ نندی گرام کی تحریک کو عوامی حمایت حاصل تھی لیکن لوگ سنگور تحریک کے ساتھ نہیں تھے۔ اپنی خواہش کو پورا کرنے کے لیے ممتا بنرجی نے سنگور کو شمشان گھاٹ میں تبدیل کر دیا۔

بوا- بھتیجے (ممتا-ابھیشیک) پر طنز کرتے ہوئے، شبھیندو ادھیکاری نے کہا کہ بوا مرتے دم تک وزیر اعلیٰ رہنا چاہتی ہیں جبکہ بھتیجا بھی وزیر اعلیٰ بننا چاہتا ہے۔ دونوں کے درمیان رقم کی تقسیم کو لے کر جھگڑا چل رہا ہے۔

شبھیندو ادھیکاری نے ایک بار پھر رشڑا تشدد معاملے میں رشڑا بلدیہ کے وائس چیئرمین زاہد حسن خان اور آرام باغ کے رکن پارلیمنٹ اپروپا پودار کے شوہر شاکر علی کا نام لیا اور کہا کہ جلد ہی انہیں ان کے کئے کی سزا ملے گی۔ شبھیندو نے کہا کہ اب رام نومی پر کوئی پتھر نہیں پھینکے گا۔ اس کا انتظام کیا گیا ہے۔ شبھیندو 29 نومبر کو کولکاتا میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی مجوزہ میٹنگ کی تیاری میں لوگوں سے خطاب کر رہے تھے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

جموں پولیس نے 40 تولہ چوری شُدہ سونا اور نقدی برآمد کیا ۔
شدید سردی کی لہر جموں و کشمیر کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے، سرینگر میں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی ہے۔ صبح کی دھند نے پھر سے لوگوں کو پریشان کیا ہے۔
اروناچل پردیش میں میانمار کی سرحد کے قریب سابق ایم ایل اے کا گولی مار کر قتل
پٹواری قتل معاملے میں گرمائی سیاست، کمل ناتھ اور اپوزیشن لیڈر نے حکومت کو بنایا نشانہ
سانبہ پولیس نے باپ بیٹے کو منشیات سمیت گرفتار کیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article تین ممالک میں آج علی الصبح زلزلے کے جھٹکوں سے لوگ خوفزدہ
Next Article سلکیارا سرنگ میں ریسکیو آپریشن کا 17 واں دن، 36 میٹر ورٹیکل ڈرلنگ کا کام مکمل، 50 میٹر باقی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?