• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > پاکستان میں شوال 1445ھ کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر کل منائی جائے گی
International

پاکستان میں شوال 1445ھ کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر کل منائی جائے گی

CliQ INDIA
Last updated: April 10, 2024 12:01 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

اسلام آباد ۔

پاکستان میں شوال المکرم 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، جس کے ساتھ ہی پورے پاکستان میں عیدالفطر کل 10 اپریل بروز بدھ منائی جائے گی۔ چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس پشاور، لاہور، کراچی اور کوئٹہ میں ہوئے، جہاں انہیں ملک کے مختلف حصوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں۔

چاند کی رویت کا حتمی اعلان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ پاکستان رویت ہلال کمیٹی کااجلاس وزارت مذہبی امور کوہسار کمپلیکس کی عمارت میں ہوا، مرکزی اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی جبکہ رویت ہلال کمیٹی ممبران، محکمہ موسمیات، سپارکو اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی حکام بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔کراچی زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا محمد سلفی کی زیر صدارت محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوا، اجلاس میں اراکین کمیٹی، محکمہ موسمیات کے نمائندوں سمیت دیگر افراد شریک ہوئے۔

زونل کمیٹی کراچی کے اجلاس میں عید کے چاند کی شہادتوں کا جائزہ لیا گیا۔ زونل کمیٹی کے مطابق کراچی سے چاند نظر آنے کی کئی شہادتیں موصول ہوئی ہیں، تاہم چاند کی رویت سے متعلق حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔رکن زونل رویت ہلال کمیٹی مولانا محمد سلفی کا کہنا تھا کہ اب تک چاند نظر نہیں آیا، چاند کی شہادتوں کی اطلاعات ہیں، حتمی فیصلہ اسلام آباد سے ہوگا۔انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ جیسے ہی چاند نظر آیا مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو آگاہ کردیں گے۔زونل رویت ہلال کمیٹی لاہور کا اجلاس ختم ہوا، ڈی جی اوقات کا کہنا ہے کہ لاہور سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا تھا کہ چاند کی رویت، عدم رویت سے متعلق مرکزی کمیٹی کو آگاہ کردیا، چاند کی رویت کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔پاکستان کے صوبہ کوئٹہ میں زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی کے ارکان اور محکمہ موسمیات کے نمائندے شریک ہوئے۔

 

You Might Also Like

دورہ لندن کے دوران ونڈسر کیسل میں ٹرمپ کا استقبال، پارلیمنٹ اسکوائر میں احتجاج
اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ فلسطینی حامی گروپ نے ہیک کر لی
یورپ کی سلامتی ٹرنگ پوائنٹ پر، براعظم کے دفاع کو مضبوط کرنے کا مطالبہ | BulletsIn
نیپال: نقشے کے تنازع پر آرمی چیف کا حکومت کو مشورہ، پڑوسی ملک کو چھیڑنا بند کریں۔
سعودی عرب اور ملائیشیا کے بدعنوانی سے نمٹنے میں مدد کے معاہدے پر دستخط

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گھنگریالے بالوں کی وجہ سے آڈیشن میں مسترد کردیئے گئے تھے سدھانت چترویدی
Next Article اسرائیل رفح پر حملے سے باز رہے اور فوری جنگ بندی کا اہتمام کرے، فرانس، مصر اور اردن کے رہنماوں کا مطالبہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?