• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > سابق ایف بی آئی ایجنٹ کامران فریدی رہا، امریکا سے پاکستان واپس آنا ہو گا
International

سابق ایف بی آئی ایجنٹ کامران فریدی رہا، امریکا سے پاکستان واپس آنا ہو گا

CliQ INDIA
Last updated: May 6, 2024 3:39 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

لندن، 06 مئی ۔ امریکی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کے سابق ہائی پروفائل ایجنٹ کامران فریدی کو عدالت نے تقریباً چار سال بعد فلوریڈا کی جیل سے مشروط طور پر رہا کر دیا۔ کامران کو رواں سال اگست سے پہلے پاکستان واپس آنا ہوگا۔ پاکستان کے جیو نیوز کی ویب سائٹ پر اس پر تفصیل سے بات کی گئی ہے۔

جیو نیوز نے عدالتی حکم کی بنیاد پر رپورٹ میں کہا کہ نیویارک کے جنوبی ضلع کے ڈسٹرکٹ جج کیتھی سیبیل نے فریدی کو 84 ماہ کی اصل سزا پوری کرنے سے قبل رہا کرنے کا حکم دیا۔ کامران فریدی کسی زمانے میں کراچی کا اسٹریٹ گینگسٹر تھا۔ امریکی حکومت نے نہ صرف اس کی شہریت منسوخ کر دی ہے بلکہ یو اے ای اور ترکیہ میں اس کے دو رہائشی اجازت نامے بھی منسوخ کر دیے گئے ہیں۔

جیل سے رہائی کے بعد کامران اپنی اہلیہ کیلی کے ساتھ فلوریڈا میں مقیم ہیں۔ کامران نے کہا ہے کہ عدالت نے اس کی رہائی پر بہت سی شرائط عائد کی ہیں، سب سے اہم شہریت چھوڑنا ہے۔ یہ شہریت 1990 کی دہائی کے اوائل میں ایف بی آئی کے لیے کام کرنے پر رضامندی کے بعد حاصل کی گئی تھی۔ فریدی کو 09 دسمبر 2022 کو ویسٹ چیسٹر، نیویارک میں ایف بی آئی کے تین سابق ساتھیوں کو دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق فریدی نے 16 اگست 2018 کو لندن میں کراچی سے تعلق رکھنے والے تاجر جابر موتی والا کی گرفتاری میں کردار ادا کیا تھا۔ فریدی ایف بی آئی ایجنٹ کے کردار میں پاکستان سمیت کئی مسلم ممالک میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں سے وابستہ رہا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق 1995 سے فروری 2020 تک ایف بی آئی کے لیے کام کرنے والے فریدی کی تنزلی کا آغاز 02 مارچ 2020 کو ہوا۔ اگلے دن اسے لندن کے ہیتھرو ہوائی اڈے پر اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ اپنی اہلیہ کیلی کے ساتھ میامی سے برطانیہ میں داخل ہونے کی کوشش کر ر ہا تھا۔ اس نے لندن جانے سے پہلے موتی والا کے لندن کے وکلا سے بات کی تھی۔ موتی والا اس وقت امریکہ میں حوالگی کے انتظار میں بیلمارش جیل میں بندتھا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

حماس نے غزہ کے اسپتالوں کےلئے اسرائیلی ایندھن لینے سے انکارکی تردیدکی
امریکی صدر بائیڈن کے خلاف مواخذے کی جانچ کو منظوری
جنوبی کوریا کے سابق صدر ییول کی اہلیہ کو قیدی وین میں عدالت لے جایا گیا۔
حملے بند ہونے تک قیدیوں کے تبادلے پر مذاکرات نہیں کریں گے:حماس
چاگوس جزائر کا معاہدہ آگے بڑھ رہا ہے جب کہ امریکہ نے ماریشس کو منتقلی میں کسی بھی تعطل کی تردید کی ہے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سنی دیول نے اپنے فلمی سفر کے بارے میں بات کی۔
Next Article پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 84 ڈالر فی بیرل کے قریب
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?