• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امریکا کا مشرق وسطیٰ میں میزائل دفاعی نظام بھیجنے کا اعلان
International

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں میزائل دفاعی نظام بھیجنے کا اعلان

CliQ INDIA
Last updated: October 23, 2023 4:31 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

واشنگٹن،22اکتوبر

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں میزائل دفاعی نظام بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجیوں پر حالیہ حملوں کے جواب میں خطے میں ٹرمینل ہائی ایلٹی ٹیوڈ ایریا ڈیفنس (ٹی ایچ اے اے ڈی) سسٹم اور اضافی پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس میزائل سسٹم بٹالین بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیل حماس تنازع کے دوران علاقائی کشیدگی بڑھنے کے بعد واشنگٹن ایران کے حمایت یافتہ گروپس کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔ اس حوالے سے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا ہے کہ خطے میں اضافی فوجیوں کو تیار رہنے کی ہدایت کر رکھی ہے۔یاد رہے کہ امریکا نے حالیہ ہفتوں میں مشرق وسطیٰ میں بحری طاقت کی ایک قابل ذکر تعداد بھیجی ہے جس میں دو طیارہ بردار بحری جہاز، امدادی جہاز اور تقریباً 2000 میرینز شامل ہیں۔

You Might Also Like

شام میں پھنسے 350 پاکستانی شہری لبنان پہنچے | BulletsIn
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں حماس کے مضبوط ٹھکانوں کا کنٹرول سنبھال لیا، 150 جنگجو مارے گئے۔
بنگلہ دیش میں اگست کے 16 دنوں میں 2010 فرقہ وارانہ حملے، ہزاروں ہندو خاندان متاثر، بنگلہ دیشی تنظیم کا دعویٰ | BulletsIn
اسرائیل کا جنین کا اسپتال فوری خالی کرنے کا حکم، مزید 3 فلسطینی شہید
کینیڈا 2025 میں امیگریشن قوانین کے نفاذ کی مہم اور بے دخلی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے دوران ہزاروں بھارتیوں کو ملک بدر کرے گا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article افغان کرکٹ کوچ نے کہا- ہمیں پوری ٹیم کی کارکردگی پر زور دینا ہوگا۔
Next Article مرشدآباد میں چیف کے گھر پر حملہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?