• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > جنوبی لبنان کے بعد اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ میں بمباری کی
International

جنوبی لبنان کے بعد اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ میں بمباری کی

CliQ INDIA
Last updated: April 18, 2024 12:51 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

تل ابیب  ایران کے حملے کے بعد اسرائیل جارحیت پراتر آیا ہے۔ پوری طاقت کے ساتھ لبنان میں تباہی مچانے کے بعد اسرائیل نے غزہ میں فضائی حملے کئے ہیں جسکے باعث متعدد ہلاکتیں رونما ہوئی ہیں۔

اسرائیلی ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے سوشل میڈیا پر کہا کہ رات گئے آئی ڈی ایف کے لڑاکا طیاروں نے جنوبی لبنان میں سرگرم جنگجو تنظیم حزب اللہ کے اہداف پر فضائی حملے کئے، جن میں ایک لانچ پوسٹ اور ملٹری کمپلیکس کو نشانہ بنایا گیا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے حماس کے 40 ٹھکانوں پر فضائی حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے تاہم آزاد ذرائع کے مطابق اسرائیلی حملے میں عام شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے 24 گھنٹوں میں غزہ کی پٹی پر 40 فضائی حملے کیے ہیں۔ اس دوران متعدد بم گرائے گئے۔ میزائل اور راکٹ فائر کئے گئے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ ایران حماس کو پیسے، ہتھیار اور دیگر چیزیں فراہم کرتا ہے۔ اس لئے اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی میں فوجی آپریشن تیز کر دیا ہے۔

 

You Might Also Like

اسرائیلی فوج کا اسلامی جہاد کے کمانڈ سینٹر پر حملہ کا دعویٰ
پاکستان میں نواز شریف کی حمایت میں فوج ، مخلوط حکومت کے لیے سودے بازی شروع
سریسوا ندی کی آلودگی کو لیکرنیپال انتظامیہ سخت
اسرائیل لبنان کی طرف جنگ کو پھیلانے سے خصوصی گریز کرے : میکرون
نیتن یاہو کا قیدیوں کی بازیابی کے لیے مذاکرات کا اعلان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article میانمار کی فوجی حکومت نے آنگ سان سوچی کو جیل سے نکال کر گھر میں نظر بند کر دیا
Next Article عام انتخابات کے چوتھے مرحلے کا نوٹیفکیشن جاری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?