• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > یہودی مخالفت پر امریکی پارلیمنٹ میں پیشی کے بعد یونیورسٹی آف پنسلوانیا کی صدر لز میگل کا استعفیٰ
International

یہودی مخالفت پر امریکی پارلیمنٹ میں پیشی کے بعد یونیورسٹی آف پنسلوانیا کی صدر لز میگل کا استعفیٰ

CliQ INDIA
Last updated: December 10, 2023 3:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

واشنگٹن، 10 دسمبر (ہ س)۔ امریکہ کی اعلیٰ اور قدیم ترین یونیورسٹیوں میں سے ایک یونیورسٹی آف پنسلوانیا کی صدر لز میگل نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پنسلوانیا کی صدر کے طور پر لز کا یہ دوسرا سال ہے۔ یونیورسٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 57 سالہ لز یونیورسٹی کے کیری لا اسکول کی فیکلٹی ممبر بنی رہیں گی۔ اس کے علاوہ وہ اگلے صدر کی تقرری تک صدر کے عہدے کی ذمہ داری بھی نبھائیں گی۔ اس یونیورسٹی کی بنیاد معزز ادیب بینجامن فرینکلن نے رکھی تھی۔ بینجامن فرینکلن کو امریکہ کا بانی اور مولد کہا جاتا ہے۔

امریکہ کے معروف اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق لز میگل کی کالج کیمپس میں بڑھتی ہوئی یہودی دشمنی کے حوالے سے امریکی کانگریس کے سامنے پیشی ہوئی۔ اس دوران ان سے باربار پوچھا گیا کہ کیا کیمپس میں یہودیوں کے قتل عام کا مطالبہ اسکول کی طرز عمل کی پالیسیوں کی خلاف ورزی ہے یا نہیں۔ اس کے باوجود لز میگل نے کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا۔ اب یہ اطلاع ملی ہے کہ لز میگل کو یونیورسٹی کے عطیہ دہندگان کی تنقید کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا پڑا ہے۔

نیویارک ٹائمز کے مطابق اسرائیل حماس جنگ کی وجہ سے امریکی تعلیمی اداروں میں یہودی مخالف واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ لز میگل منگل کو امریکی کانگریس کی ایک کمیٹی کے سامنے پیش ہوئیں۔ اس دوران ہاورڈ یونیورسٹی اور ایم آئی ٹی کے صدور بھی کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ امریکی یونیورسٹیوں پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ وہ اپنے کیمپس میں یہودی مخالف واقعات کو روکنے میں کامیاب نہیں ہو پا رہے ہیں اور اس سے یہودی طلبہ میں عدم تحفظ کا احساس بڑھ رہا ہے۔ لز کئی دیگر یونیورسٹیوں میں اعلیٰ عہدوں پر فائز رہ چکی ہیں۔ وہ امریکی سپریم کورٹ میں لاء کلرک رہ چکی ہیں اور ایک سابق وفاقی جج کی بیٹی ہیں۔ اس سے قبل لز میگل سٹینفورڈ یونیورسٹی لا اسکول کی ڈین اور یونیورسٹی آف ورجینیا کی اعلیٰ منتظم رہ چکی ہیں۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا کہ دہشت گردوں کو پناہ دینے والے ممالک کو بے نقاب کیا جائے | BulletsIn
اسرائیل کی غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کی تردید
بحران میں ایل پی جی کی فراہمی میں اضافہ، حکومت نے ریاستی کوٹہ بڑھایا
پاکستان کے مرکزی بینک کے آئی ایم ایف کی افراط زر کے خدشات کے درمیان 11 فیصد پر سود کی شرح کو برقرار رکھنے کی امکانات

اڈانی سی این جی کی قیمتوں میں اضافے پر گجرات میں احتجاج، ایندھن کی بڑھتی قیمتوں سے آٹو ڈرائیور پریشان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کرنی سینا لیڈر گوگامیڑی قتل کیس میں مطلوب شوٹر روہت شرما اور نتن فوجی چنڈی گڑھ میں گرفتار
Next Article جے گروجی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں تمام سرکاری اساتذہ: کے روی کمار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?