• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > مزید یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات جنگ بندی کے بغیر نہیں ہوسکتے: حماس
International

مزید یرغمالیوں کی رہائی کیلئے مذاکرات جنگ بندی کے بغیر نہیں ہوسکتے: حماس

CliQ INDIA
Last updated: December 4, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غزہ،04دسمبر(ہ س)۔

حماس کے سینئیر عہدے دار اسامہ حمدان نے کہا ہے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کا دوبارہ شروع کیا جانا لازمی طور پر جنگ بندی سے منسلک کیا جانا چاہئے۔ جنگ بندی کے بغیر صرف یرغمالیوں کی رہائی پر مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اتوار کے روز کیا ہے۔اسامہ حمدان نے بیروت میں اخبار نویسوں سے بات چیت کے دوارن کہا ‘ ہم اس امر پر یقین رکھتے ہیں کہ اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے ایشو پر مذاکرات کی بحالی جنگ بندی اور جارحیت کے خاتمے کے ایجنڈے کے ساتھ ہی ہو سکتے ہیں۔

حمدان نے اپنی بات کو دہراتے ہوئے کہا جنگ بندی اور جارحیت کے خاتمے کے معاملے کو زیر بحث لائے بغیر کوئی بات چیت نہیں ہو سکتی ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا قطر ،مصر اور امریکہ کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی اسرائیلی ضد کی وجہ سے ختم ہوئی ہے۔خیال رہے حماس اور اسرائیل جنگ بندی کو توڑنے کا ایک دوسرے پر الزام لگاتے ہیں۔ جنگ بندی کے بعد بھی اب تک سینکڑوں فلسطینی غزہ پر اسرائیلی بمباری سے شہید ہو چکے ییں۔اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ حماس نے جنگ بندی کے لئے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی اور تمام یرغمالی عورتوں کو رہا نہیں کیا ہے۔تاہم حماس اسرائیلی فوجیوں کے بارے میں آسانی سے رہائی پر آمادہ نہیں ہے۔ اس کے مطابق پکڑے گئے اسرائیلی فوجیوں میں فوجی خواتین بھی شامل ہو سکتی ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اسرائیل کی بیروت پر بمباری جاری ، حزب اللہ کا میڈیا چیف جاں بحق | BulletsIn
بلیندر شاہ کی راشٹریہ سوتنتر پارٹی کی نیپال بلدیاتی انتخابات میں شاندار فتح، 124 نشستیں جیت لیں، نیپالی کانگریس 17 پر پیچھے
سعودی عرب اور چین کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون کے فروغ کےلئے بات چیت | BulletsIn
ایئر انڈیا کے سی ای او کا استعفیٰ: احمد آباد حادثے کے بعد فضائی سلامتی اور قیادت کی جوابدہی میں گہری دراڑیں احمد آباد میں پیش آنے والے المناک فضائی حادثے کے بعد ایئر انڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کے استعفے نے فضائی سلامتی کے نظام اور قیادت کی جوابدہی کے حوالے سے سنگین سوالات کو جنم دیا ہے۔ یہ واقعہ ایوی ایشن انڈسٹری میں موجود گہری خامیوں اور ناکافی حفاظتی اقدامات کو بے نقاب کرتا ہے۔
غزہ پر اسرائیل کی بمباری جاری، نیتن یاہو نے پہلی بار اعتراف کیا کہ حماس کا حملہ روکنے میںناکامی کے لئے جوابدہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سونے کی قیمت میں اضافہ جاری، چاندی میں بھی اضافہ
Next Article اگر صورتحال آئندہ بھی ایسی رہتی ہے تو انڈیا بلاک کا جیتنا ممکن نہیں ہے ۔عمر عبداللہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?