• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے کسی دباو میں نہ آئیں: نیتن یاہو کا امریکا کو پیغام
International

غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے کسی دباو میں نہ آئیں: نیتن یاہو کا امریکا کو پیغام

CliQ INDIA
Last updated: November 12, 2023 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب،12نومبر(ہ س)۔

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کل ہفتے کو اعلان کیا کہ وہ غزہ پر پوری طاقت کے ساتھ حملہ جاری رکھیں گے۔ انہوں نےامریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے حوالے سے کسی دباو¿ کے سامنے نہ جھکے۔انہوں نے ایک پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ ہم اپنے لیے امریکی فوجی حمایت کو سراہتے ہیں لیکن امریکا میں کچھ آوازیں ایسی ہیں جو ہماری حمایت نہیں کرتیں اور ہم ان سے لڑ رہے ہیں۔انہوں نے امریکیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں جنگ کو روکنے کے لیے امریکا میں اقلیتوں کے دباو¿ کے سامنے نہ جھکیں۔

انھوں نے مغرب میں جنگ کی مذمت کرنے والی آوازوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ”ایسے لوگ ہیں جو لیڈروں پر دباو¿ ڈال رہے ہیں، لیکن میں ان سے کہتا ہوں کہ دباو¿ میں نہ آئیں، ہماری جنگ بھی آپ کی جنگ ہے“۔

اسرائیلی وزیر اعظم نے مزید کہا کہ میں نے حزب اللہ کو غلطی کرنے اور جنگ میں داخل ہونے سے خبردار کیا ہے۔ ہم تمام محاذوں، خاص طور پر شمالی محاذ پر آگے بڑھنے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ اغوا کیے گئے لوگوں کی واپسی ہمارے لیے ایک بڑا ہدف ہے۔ قیدیوں کی واپسی کے بغیر کوئی جنگ بندی نہیں ہوگی“۔انہوں نے کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات موساد کے ذریعے کیے جارہے ہیں۔نیتن یاہو نے واضح کیا کہ تل ابیب کسی بھی صورت میں غزہ پر سکیورٹی کنٹرول ترک نہیں کرے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فورسز نے غزہ کی پٹی کا محاصرہ مکمل کر لیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

جیوری ڈونلڈ ٹرمپ کے ہش منی ٹرائل میں بیٹھی ہے کیونکہ استغاثہ نے گیگ آرڈر کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
ایئر انڈیا کے مسافر کناڈا کی فضائیہ کے طیارے میں شکاگو کے لیے روانہ | BulletsIn
وزیر خارجہ کا دعویٰ- ہندوستانی منصوبوں کی وجہ سے نیپالی نوجوانوں کی نقل مکانی کم ہوئی
جنوبی غزہ، رفح اور خان یونس کے ساحل پراسرائیلی کشتیوں کی گولہ باری
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کا ٹرائل صرف اڈیالہ جیل میں ہوگا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پرائمری اور مڈل اسکول کے اساتذہ 24 تاریخ کو نکالیں گے مشعل جلوس۔
Next Article سکھ مذہب میں دیوالی پر منایا جاتا ہے بندی چھوڑدیوس
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?