• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > حماس کے خاتمے کے لیے فوجی مہم مزید سخت کرنا ہو گی: اسرائیلی فوجی سربراہ
International

حماس کے خاتمے کے لیے فوجی مہم مزید سخت کرنا ہو گی: اسرائیلی فوجی سربراہ

CliQ INDIA
Last updated: December 10, 2023 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب،12دسمبر(ہ س)۔

غزہ میں تیسرے ماہ میں داخل ہو چکی اسرائیلی جنگ کو اپنے اہداف حاصل کرنے کے لیے جنگ میں مزید شدت اور تیزی لانا ہو گی تاکہ دشمن پر دباو¿ بڑھایا جاسکے۔ اس امر کا اظہار اسرائیلی فوج کے سربراہ نے ہفتے کے روز کیا ہے۔وہ یروشلم میں مغربی دیوار کے نزدیک اپنے فوجیوں سے خطاب کر رہے تھے۔ اسرائیلی فوجی سربراہ کا یہ خطاب ایسے موقع پر سامنے آیا ہے، جب امریکہ نے سلامتی کونسل میں جنگ بندی کی قراداد کو ویٹو کیا ہے اور اسرائیل کے لیے مزید اسلحہ سپلائی کی کوششوں میں مصروف ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے امریکہ کے جنگ بندی کو ویٹو کرنے کو فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی جنگی جرائم میں امریکہ کا شریک ہونا قرار دیا ہے، جبکہ ترکیہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ویٹو کر کے اپنے آپ کو دنیا میں تنہا ثابت کیا ہے۔ تاہم اس پر اسرائیلی حکومت میں خوشی ظاہر کی جارہی ہے۔اسرائیلی فوجی سربراہ جنرل ہیرزی حلوی نے کہا ‘ ہم ہر روز پہلے سے زیادہ دہشت گردوں کو ہلاک کر رہے ہیں اور زیادہ کو زخمی کر رہے ہیں۔یہ بھی دیکھ رہے ہیں کہ دہشت گرد ہتھیار ڈال رہے ہیں۔’جنرل نے کہا ‘یہ اس بات کی نشانی ہے کہ دہشت گردوں کا نیٹ ورک ٹوٹ رہا ہے، اس لیے ہمیں ایسے موقع پر اپنی جنگ کو مزید دباو¿ بڑھانے کے لیے تیز کرنا ہو گا، سخت کرنا ہو گا۔’فوجی سربراہ نے کہا اپنے فوجیوں سے خطاب میں مزید کہا کہ ‘ اسرائیلی فوج کو ابھی حماس پر اپنا دباو¿ بڑھانا ہو گا، کیونکہ ہم دیکھ رہے ہیں دہشت گردوں کو ہتھیار ڈالتے ہوئے دیکھ رہے ہیں،ان کا نظم بکھر رہا ہے۔’

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

شام : 23 وزراءپر مشتمل نئی حکومت کا اعلان | BulletsIn
امریکی کامیڈین رچرڈ لیوس کا 76 سال کی عمر میں انتقال
لبنان میں پیجر دھماکوں میں 11 افراد ہلاک، 2700 سے زائد افراد زخمی، 200 کی حالت تشویشناک | BulletsIn
جنوبی کوریا کا پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ مدار میں پہنچا
اسرائیل کو کٹہرے میں لانے کے لیے عالمی برادری مل کر کام کرے: سعودی عرب

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز:ابرار احمد آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
Next Article نگڑی میں ایک شخص کی لاش ملی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?