• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > جیویئر مائلی ارجنٹائن کے صدر منتخب، بڑی تبدیلیوں کا وعدہ
International

جیویئر مائلی ارجنٹائن کے صدر منتخب، بڑی تبدیلیوں کا وعدہ

CliQ INDIA
Last updated: November 20, 2023 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بیونس آئرس، 20 نومبر (ہ س)۔ ارجنٹینا کے اگلے صدر دائیں بازو کے رہنما جیویئر مائلی ہوں گے۔ اتوار کو منتخب صدر کے طور پر اپنے پہلے خطاب میں مائلی نے کہا کہ ملک میں صورتحال سنگین ہے۔ انہوں نے عہدہ صدارت سنبھالنے کے بعد بڑی تبدیلیاں کرنے کا وعدہ کیا۔ جیویئر مائلی نے کہا کہ ارجنٹینا کی تعمیر نو آج سے شروع ہو رہی ہے۔

ارجنٹینا کی انتخابی اتھارٹی کے مطابق جیویر مائلی کو 55.8 فیصد ووٹ ملے اور وزیر اقتصادیات سرجیو ماسا کو 44.2 فیصد ووٹ ملے۔ نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکہ میں دائیں بازو کے لبرل رہنما جیویئر مائلی کا موازنہ ڈونلڈ جے ٹرمپ کے ساتھ کیا جاتا ہے۔ 53 سالہ مائلی ایک ماہر معاشیات ضرور ہیںلیکن ان کا کوئی حقیقی سیاسی تجربہ نہیں ہے۔ وہ ملکی معیشت کو کیسے پٹری پر لاتے ہیں، یہ سب سے بڑا سوال ہے۔

مائلی نے اخراجات اور ٹیکسوں میں کمی، ارجنٹینا کے مرکزی بینک کو بند کرنے اور ملک کی کرنسی کو امریکی ڈالر سے تبدیل کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ انہوں نے اسقاط حمل پر پابندی عائد کرنے، بندوقوں پر ضابطوں میں نرمی کرنے اور صرف ان ممالک پر غور کرنے کی تجویز پیش کی ہے جو ارجنٹینا کے اتحادیوں کے طور پر سوشلزم کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں۔ وہ اکثر امریکہ اور اسرائیل کی مثالیں دیتے رہے ہیں۔ قابل ذکر ہے کہ ارجنٹینا لاطینی امریکہ میں تیسری بڑی معیشت والا ملک ہے۔ آج یہ ملک مہنگائی، بڑھتی کساد بازاری اور غربت کے مسائل سے دوچار ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

متحدہ عرب امارات اور امریکی صدر کی غزہ کی صورتحال پر گفتگو
ہماس کے رہنما یحییٰ سنوار اسرائیلی زمینی حملہ سے بچتے ہوئے غزہ کے سرنگ میں چھپ گئے
غزہ کا انسانی بحران عالمی امن کی اپیلوں کے درمیان گہرا گیا
ہالینڈ یوکرین کو امریکی ساختہ ایف 16 طیارے دے گا
UN سیکیورٹی کونسل اسرائیلی حملہ پر ایرانی کنسلیٹ کی مذمت کرتا ہے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پٹنہ میں حاملہ خاتون کے قتل کا معاملہ، دو خواتین سمیت چار افراد گرفتار، آپسی رنجش میں ماری گولی
Next Article صدر جمہوریہ مرمو آج سے 22 نومبر تک اڈیشہ اور آندھرا پردیش کے دورے پر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?