• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ترکیہ کی شمالی عراق میں بمباری، 20 کرد عسکریت پسند ہلاک
International

ترکیہ کی شمالی عراق میں بمباری، 20 کرد عسکریت پسند ہلاک

CliQ INDIA
Last updated: January 14, 2024 6:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

انقرہ،14جنوری(ہ س)۔

ترکیہ نے شمالی عراق میں بمباری کرتے ہوئے کرد وں کی ایک عسکری تنظیم ‘پی کے کے’ سے وابستہ 20 جنگجووں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ 29 اہداف کو بمباری سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔ترک فضائیہ نے یہ کارروائی جمعہ کے روز کر عسکریت پسندوں کے ہاتھوں متعدد ترک فوجیوں کی ہلاکت کے بعد کی ہے۔ وزارت دفاع نے اس فضائی کارروائی کی باضابطہ اطلاع ہفتے کے روز کی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ ایکس’ پر ترک وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے’ یہ فضائی حملے عراق کے شمال میں حکرک، میٹینا، گارا اور قندیل کے علاقوں میں کیے گئے ہیں۔ حملوں کے دوران غاروں، بنکروں اور کرد عسکریت پسندوں کی پناہ گاوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

کامیاب حملوں کے نتیجے میں 20 کرد جنگجووں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے محض ایک روز قبل 9 ترک فوجی ہلاک کئی زخمی ہو گئے تھے۔ترک فوج نے سرحد پار تک ایک مہم شروع کر رکھی ہے۔ تاکہ عرق کے حدود میں بھی موجود کرد عسکریت پسندوں کو نشانہ بنا سکے۔کرد عسکریت پسند تنظیم ‘پی کے کے ‘ کو ترکیہ نے دہشت گرد تنظیم قرار دے رکھا ہےاور اس نے 1984 سے ترکیہ کے خلاف ہتھیاروں کا استعمال شروع کر رکھا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اسرائیل اور حماس کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان بین الاقوامی ثالثی کی کوششیں جاری ہیں۔
متفقہ امور: متعلقہ علاقاؤں میں تعلقات کے بارے میں امیر متحدہ عرب امارات کے صدر اور اردن کے بادشاہ کا گفتگو
برسلز، کمرشل اسٹریٹ میں فائرنگ، 4 افراد زخمی
ہندوستان کے وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان منگل سے نیپال کے دو روزہ دورے پر | BulletsIn
اسرائیلی بری افواج اور جیٹ طیاروں نے وسطی غزہ پر حملہ کیا: اسرائیل کا دعویٰ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جین مندر میں لاکھوں کی چوری کے ملزمان گرفتار، سامان برآمد
Next Article فوج نے پونچھ میں ڈیرہ کی گلی کے قریب جنگل میں لگی آگ کو قابو کرکے نقصان ہونے سے بچا لیا ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?