• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اپڈیٹ ۔۔۔چین میں زلزلے سے اب تک 116 افراد ہلاک
International

اپڈیٹ ۔۔۔چین میں زلزلے سے اب تک 116 افراد ہلاک

CliQ INDIA
Last updated: December 20, 2023 1:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بیجنگ، 19 دسمبر ( ہ س)۔ چین میں پیر کی رات 12 بجے کے قریب آنے والے طاقتور زلزلے میں کم از کم 116 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس سے قبل 111 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی تھی۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ چائنا ارتھ کوئیک نیٹ ورک سینٹر کا کہنا ہے کہ زلزلے کے شدید جھٹکے آتے ہی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

چین کے سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز کے مطابق زلزلے سے اب تک شمال مغربی چین کے صوبے گانسو میں 105 اور کنگھئی صوبے میں 11 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ گانسو صوبے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے۔ ملک کی بلیو اسکائی ریسکیو ٹیم راحت اور بچاو¿ کے کاموں میں مصروف ہے۔ اخبار کے مطابق، گانسو صوبے کی جیشیشان کاونٹی میں 6.2 شدت کے زلزلے کے بعد گانسو ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے 33 ایمبولینسز اور دیگر پیشہ ورانہ گاڑیوں کے ساتھ ساتھ 173 طبی کارکنوں کو جائے وقوعہ پر روانہ کیا۔

کنگھئی صوبے نے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیوں کے لیے 68 ایمبولینسز اور 40 سے زائد صوبائی اور میونسپل ماہرین کو بھی روانہ کیا۔ آج (منگل) صبح 6:30 بجے تک متاثرہ علاقے میں 300 سے زائد زخمیوں کا علاج کیا گیا۔ نیشنل ہیلتھ کمیشن نے بھی فوری طور پر طبی ایمرجنسی رسپانس فورس کو روانہ کر دیا۔ صوبہ کنگھئی کے ہئیڈونگ میں زلزلے سے بڑا نقصان ہوا۔ اس وقت یہاں کم از کم درجہ حرارت منفی 12 ڈگری سیلسیس سے نیچے ہے۔ شدید سردی کے درمیان راحت اور بچاو¿ کا کام جاری ہے۔ہیڈونگ جیشیشیان سے تقریباً 20 کلومیٹر دور ہے۔

گلوبل ٹائمز کے مطابق اس زلزلے نے 2010 کی یاد تازہ کر دی ہے۔ 2010 میں، گانسو صوبے میں 6.6 کی زیادہ سے زیادہ شدت کے ساتھ ایک طاقتور زلزلہ آیا تھا، جس میں 100 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

آسٹریلیا نے بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا کیا اعلان
برازیل کے 32 شہری غزہ سے وطن واپس پہنچ گئے، صدر لولا نے ہوائی اڈے پر استقبال کیا
غزہ میں پانچ روزہ جنگ بندی پر اتفاق!
نیپالی فوج کا دستہ مشترکہ فوجی مشق ‘سوریہ کرن’ میں شرکت کے لیے ہندوستان روانہ
مطالعہ کا اظہار: انگلینڈ اور ویلز میں شدید تشدد میں کمی کا اہم شاہدہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اب آپ ہاوس ایزی کے پلیٹ فارم سے ایک بٹن کے کلک پر تیار گھر خرید سکتے ہیں۔
Next Article اپڈیٹ ۔۔۔چین میں زلزلے سے اب تک 116 افراد ہلاک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?