• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل 60 روز کی جنگ بندی پر آمادہ ہو گیا،ٹرمپ کا دعویٰ، حماس سے بھی امید
International

اسرائیل 60 روز کی جنگ بندی پر آمادہ ہو گیا،ٹرمپ کا دعویٰ، حماس سے بھی امید

CliQ INDIA
Last updated: July 3, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

واشنگٹن،02جولائی (ہ س)۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں ساٹھ دن کی جنگ بندی کے لیے شرائط کو قبول کر لیا ہے، اور یہ کہ تمام فریق اس مدت کے دوران جنگ کے خاتمے کے لیے کام کریں گے۔ٹرمپ نے منگل کے روز مزید کہا کہ تل ابیب کی منظوری ان کے وفد کے اسرائیلیوں کے ساتھ ایک طویل اور نتیجہ خیز ملاقات کے بعد سامنے آئی۔ انھوں نے امید ظاہر کی کہ حماس اس تجویز کو قبول کرے گی، کیونکہ یہ مشرق وسطیٰ کے مفاد میں ہے۔ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ اگر حماس نے اس تجویز کو مسترد کیا تو خطے کی صورت حال بہتر نہیں ہو گی بلکہ مزید خراب ہو جائے گی۔ٹرمپ نے واضح کیا کہ قطری اور مصری فریق، جنھوں نے امن کے حصول کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں، اس حتمی تجویز کی ترسیل کا کام انجام دیں گے۔

امریکی صدر نے منگل کو یہ بھی کہا کہ وہ آئندہ ہفتے کے دوران غزہ میں جنگ بندی تک پہنچنے کی امید رکھتے ہیں، اور اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ وہ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے تاکہ غزہ کی جنگ ختم کی جا سکے۔ٹرمپ نے کہا کہ وہ پیر کے روز واشنگٹن میں وائٹ ہاو¿س میں نیتن یاہو کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں غزہ اور ایران کے معاملات پر بات کریں گے۔ٹرمپ نے یہ بات منگل کے روز اس وقت صحافیوں سے کہی جب وہ فلوریڈا ایورگلیڈز میں تارکینِ وطن کے ایک حراستی مرکز کے دورے کے لیے وائٹ ہاو¿س سے روانہ ہو رہے تھے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

شام میں پھنسے 350 پاکستانی شہری لبنان پہنچے | BulletsIn
ڈونلڈ ٹرمپ نے شامی صدر کو دستخط کولون بھیجا، وائرل نوٹ نے دنیا بھر کی توجہ مبذول کرائی۔
جنگ بندی شروع ہونے تک اسرائیلی ٹینک غزہ کی پٹی پر گرجتے رہے۔
نیتن یاہو کا ایران پر جوہری اور میزائل پروگراموں کو بحال کرنے کی کوشش کا الزام
مصر میں امدادی قافلے غزہ سرحدی گذرگاہ کی طرف روانہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عامر خان نے فاطمہ سے تعلقات کی افواہوں پر خاموشی توڑی
Next Article زمین کے تنازع کو لے کر ڈنڈوں اور کدالوں سے حملہ، 11 گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?