• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل کا غزہ میں 25 فوجیوں کے مارے جانے کا اعتراف
International

اسرائیل کا غزہ میں 25 فوجیوں کے مارے جانے کا اعتراف

CliQ INDIA
Last updated: November 5, 2023 2:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب،04نومبر(ہ س)۔

اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے 25 فوجیوں کے مارے جانے کا اعتراف کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں زمینی کارروائیوں کے دوران اس کے اب تک 25 اہلکار ہلاک ہوگئے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ زمینی کارروائی میں 260 فوجی اہلکار شدید زخمی ہو چکے ہیں۔ترجمان اسرائیلی فوج نے مزید کہا کہ اسرائیلی فضائیہ نے150 پروازوں کی مدد سے غزہ پٹی سے زخمیوں کو نکالا۔دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں کی تعداد241 ہو گئی ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق غزہ میں 7 اکتوبر سے اب تک 338 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ عرب میڈیا کی رپورٹ میں یہ بات سامنے ا?ئی تھی کہ اسرائیلی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں بتایا تھا کہ کشیدگی میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1 ہزار ہو گئی ہے۔ہلاک ہونے والوں میں اسرائیلی فوجی اہلکار اور عام اسرائیلی شہری بھی شامل ہیں۔دوسری طرف غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 227 ہوگئی، شہداء میں 3 ہزار 826 بچے بھی شامل ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ پٹی کے16 اسپتالوں کو ناقابل استعمال قرار دے کر بند کر دیا گیا ہے، گزشتہ رات سے اسرائیلی فورسز نے غزہ پٹی میں 16 خاندانوں کا اجتماعی قتل عام کیا۔وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں 198 فلسطینی شہید ہوگئے، 7 اکتوبر سے جاری حملوں میں9 ہزار 227 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، شہداءمیں 2 ہزار 405 خواتین بھی شامل ہیں۔فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں اسرائیلی بمباری میں 136 طبی عملے کے ارکان بھی شہید ہوئے، جبکہ اسرائیلی بمباری سے 25 ایمبولینس، 102 میڈیکل سینٹر تباہ ہوگئے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

غزہ میں آج رات اسرائیلی بمباری، 80 فلسطینی شہید
حملے بند ہونے تک قیدیوں کے تبادلے پر مذاکرات نہیں کریں گے:حماس
نیپالی ایوی ایشن کمپنیاں یورپی یونین کی بلیک لسٹ میں برقرار ہیں۔
امریکہ-ایران کا جنگ بندی معاہدہ ختم ہونے کے قریب، بڑھتی ہوئی کشیدگی نازک مشرق وسطیٰ کی استحکام کو خطرے میں ڈال رہی ہے
نیپال کی عدالت نے آئی ایس آئی کے دو ایجنٹوں کو مجرم قرار دے دیا، سزا کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کانپور میں کھیت میں جارہی نابالغ لڑکی عصمت دری کا شکار، مقدمہ درج
Next Article جمشید پور میں میراتھن نومبر کو، 75 ہزار سے 51 ہزار تک کے انعامات کا اعلان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?