• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیلی اپوزیشن لیڈرنے حماس کے مکمل خاتمہ کے اسرائیلی دعویٰ پر اٹھایا سوال
International

اسرائیلی اپوزیشن لیڈرنے حماس کے مکمل خاتمہ کے اسرائیلی دعویٰ پر اٹھایا سوال

CliQ INDIA
Last updated: November 10, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب،10نومبر(ہ س)۔

اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائر لپیڈ نے جمعرات کو کہا ہے کہ حماس کو ختم کرنا بہت مشکل ہے۔انہوں نےایک عربی ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ دو ریاستی حل کا مسئلہ بہت پیچیدہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم مغربی کنارے میں کسی بے گناہ کو نقصان پہنچانا قبول نہیں کرتے۔

فلسطین کی وزارت صحت نے کہا کہ جمعرات کو مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 18 فلسطینی جاں بحق ہو گئے، جن میں سے 14 کی موت جنین شہر میں فوجی آپریشن کے دوران ہوئی۔اقوام متحدہ کے اعدادوشمار کے مطابق 2005ءکے بعد مغربی کنارے میں جنین میں فوجی آپریشن نے سب سے زیادہ جانیں لی ہیں۔7 اکتوبر کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے آغاز کے بعد سے جنوبی اسرائیل پر حماس کے غیرمسبوق حملے کے بعد مشرقی یروشلم اور اس کے پرانے شہر سمیت مغربی کنارے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوجیوں یا آبادکاروں کے ہاتھوں مغربی کنارے میں تقریباً 180 فلسطینی مارے گئے۔اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اس نے 7 اکتوبر سے مغربی کنارے میں ایک ہزار سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے۔ ان میں سے اکثریت کا تعلق حماس تحریک سے ہے۔

حماس کی طرف سے 7 اکتوبر کو اسرائیل کے ساتھ سرحدی قصبوں پر شروع کیے گئے ایک غیر معمولی حملے میں 1,400 افراد ہلاک ہوئے، جن میں اکثریت عام شہریوں کی تھی۔ زیادہ تر ہلاکتیں حملے کے پہلے دن میں ہوئیں۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل نے اس حملے کا جواب غزہ کی پٹی میں شدید بمباری اور زمینی کارروائیوں سے دیا ہے جس میں اب تک تقریباً 11,000 فلسطینی شہید اور 26,000 زخمی ہوئے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

امریکہ میں شٹ ڈاون بحران پر قابو پانے کے لیے نیا بل لایا گیا، اب سینیٹ کی منظوری کا انتظار | BulletsIn
اسرائیل انتخابات 2026: بینٹ-لاپڈ اتحاد نیتن یاہو کو ہائی اسٹیک سیاسی شوڈاؤن میں نشانہ بناتا ہے
امریکی اقدامات کے جواب میں چین، جنوبی کوریا اور جاپان باہمی تجارت بڑھانے پر راضی | BulletsIn
لشکر طیبہ کمانڈر بلال عید کے بعد پاکستان میں ہلاک، پراسرار اموات کا سلسلہ سوالیہ نشان
بنگلہ دیش میں آپریشن ڈیول ہنٹ، 40 افراد گرفتار | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جیروم پاول کے بیان سے گلوبل مارکیٹ دباو کا شکار، ایشیائیبازاروں میں بھی گراوٹ
Next Article دیوالی کے پیش نظر مسافروں کی سہولت کے لیے ریلوے 5 خصوصی ٹرینیں چلائے گا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?