• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > بین الاقوامی جہاز پر حملہ تہران کی بڑھتی جارحیت کو ظاہرکرتا ہے: نیتن یاہو
International

بین الاقوامی جہاز پر حملہ تہران کی بڑھتی جارحیت کو ظاہرکرتا ہے: نیتن یاہو

CliQ INDIA
Last updated: November 21, 2023 2:00 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

تل ابیب،20نومبر(ہ س)۔

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے تصدیق کی کہ حوثی گروپ نے بحیرہ احمر میں ایک بحری جہاز پر قبضہ کرلیا ہے۔ یہ ایرانی حملوں کے حوالے سے ایک اگلا اقدام ہے۔ نیتن یاھو نے کہا اس سے بین الاقوامی شپنگ لائنوں کی حفاظت پر بین الاقوامی اثرات مرتب ہوں گے۔اپنے دفتر سے ایک بیان میں نیتن یاہو نے ایک بین الاقوامی جہاز پر ایرانی حملے کی مذمت کی اور کہا کہ جہاز کو ہائی جیک کرنا حوثی ملیشیا کی جانب سے ایرانی ہدایات کے زیر اثر عمل میں آیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ حوثیوں نے جس جہاز پر حملہ کیا وہ ایک برطانوی کمپنی کی ملکیت تھا اور اسے جاپانی کمپنی چلاتی تھی۔

انہوں نے لکھا کہ بحری جہاز پر 25 افراد سوار ہیں جن میں یوکرینی، بلغاریائی، فلپائنی اور میکسیکن افراد شامل ہیں۔ انہوں نے کہا بحری جہاز پر کوئی اسرائیلی نہیں تھا۔ اس جہاز کو ایک اسرائیلی کمپنی سے کرائے پر لیا گیا تھا۔اس سے قبل اسرائیلی وزارت خارجہ نے اتوار کو اعلان کیا کہ حوثیوں کی طرف سے ہائی جیک کیا گیا بحری جہاز ایک اسرائیلی کمپنی نے چارٹر کیا تھا اور اس پر بہاماس کا جھنڈا لہرا رہا تھا اور اس بحری جہاز پر بین الاقوامی عملہ کام کر رہا تھا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچائی ادرائی نے بھی کہا حوثیوں کے قبضے میں لیے گئے بحری جہاز پر کوئی اسرائیلی نہیں تھا۔ یہ بحری جہاز ترکی سے ہندوستان کے راستے پر ایک بین الاقوامی عملے کے ساتھ بغیر کسی اسرائیلی کے روانہ ہوا تھا۔یمن کے حوثیوں نے دھمکی دی تھی کہ وہ اس بحری جہاز کو نشانہ بنائیں گے جس پر اسرائیلی جھنڈا لہرا رہا ہوگا یا اسے اسرائیلی کمپنیاں چلا رہی ہوں گی یا وہ اسرائیلی کمپنیوں کی ملکیت ہوگا۔یمن میں دارالحکومت صنعا پر کنٹرول رکھنے والے حوثیوں نے دنیا بھر کے ممالک سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان بحری جہازوں کے عملے پر کام کرنے والے اپنے شہریوں کو واپس بلا لیں اور اپنے بحری جہازوں کو ایسے بحری جہازوں سے دور رکھیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس کو 7 اکتوبر کے حملے کا پیشگی علم تھا: دستاویز میں انکشاف | BulletsIn
سانائے تاکائیچی جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں گی
بنگلہ دیش میں جاری پرتشدد مظاہروں کے درمیان 245 ہندوستانی وطن واپس پہنچے | BulletsIn
جیل میں قیدجارج فلائیڈ کے قاتل سابق پولیس افسر پر چاقو سے حملہ
ایران میں امریکی ہائی-اسک ریسکیو مشن: فوجی مہارت، انٹیلی جنس، اور مغربی ایشیا میں بڑھتے تنازعات کے خطرات کو اجاگر کیا گیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article 70 لاکھ روپے کے سونا چوری کی ایف آئی آر درج کرانے کے لیے متاثرہ 24 گھنٹے بھٹکتا رہا
Next Article گورنر کے پاس زیر التواءبلوں کا معاملہ ، تمل ناڈو حکومت کی عرضی پر یکم دسمبر کو سماعت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?