• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > 'ٹائیگر تھری' کی ایڈوانس بکنگ جوش و خروش سے شروع، 12 نومبر کو ریلیز ہوگی
Entertainment

'ٹائیگر تھری' کی ایڈوانس بکنگ جوش و خروش سے شروع، 12 نومبر کو ریلیز ہوگی

CliQ INDIA
Last updated: November 5, 2023 6:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ‘ٹائیگر-3’ ان دنوں خبروں میں ہے۔ چند روز قبل اس فلم کا ٹریلر ریلیز کیا گیا تھا جسے شائقین کی جانب سے بہت اچھا رسپانس ملا تھا۔ ‘ٹائیگر 3’ میں ناظرین کو سلمان کے ساتھ کترینہ کا ایکشن بھی دیکھنے کو ملے گا۔ یش راج فلمز نے آج یعنی 5 نومبر سے ‘ٹائیگر-3’ کی ایڈوانس بکنگ کھول دی ہے۔

ایڈوانس بکنگ شروع ہونے کے کچھ ہی وقت میں فلم نے ایک کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔ ساکنلک کی ایک رپورٹ کے مطابق، 2D کے لیے 90 لاکھ ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں، جبکہ باقی ٹکٹ IMAX 4D کے لیے فروخت کیے گئے ہیں۔ ‘ٹائیگر-3’ کی ایڈوانس بکنگ بین الاقوامی مارکیٹ میں شروع ہو چکی ہے، جسے برطانیہ، متحدہ عرب امارات اور امریکہ میں اچھا رسپانس ملا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ میکرس ‘ٹائیگر-3’ کو 11 نومبر کو امریکہ اور کینیڈا میں ریلیز کریں گے۔

‘ٹائیگر-3’ یش راج فلمز کی اسپائی یونیورس کی پانچویں فلم ہے۔ اس فلم میں سلمان، کترینہ کیف کے ساتھ عمران ہاشمی بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ اس فلم میں عمران نے منفی کردار ادا کیا ہے۔ منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم ہندی کے ساتھ تامل اور تیلگو میں بھی 12 نومبر کو ریلیز ہوگی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

سیاست میں آنے کا یہ صحیح وقت ہے: کنگنا رناوت
باغی 4 کا نیا گانا یہ میرا حسن ریلیز
سابق پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کر لی
شریس کو جلد ہی اسپتال سے مل جائے گی چھٹی ، قریبی دوست نے صحت کے حوالے سے دی بڑی اپ ڈیٹ
کنگنا رناوت لو کش رام لیلا میں راون کو جلانے والی پہلی خاتون بن گئیں۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بیگوسرائے میں بدمعاشوں نے ایک بچے پرکی فائرنگ ، پھر زخمی بچے کو انجکشن دینے آئے کمپاؤنڈر پر بھی کی فائرنگ
Next Article نیتن یاہو کے گھر کے باہر یرغمالیوں کے لواحقین کا احتجاجی مظاہرہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?