• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > معروف اداکار جونیئرمحمود کا انتقال
Entertainment

معروف اداکار جونیئرمحمود کا انتقال

CliQ INDIA
Last updated: December 8, 2023 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ممبئی ، 8 دسمبر (ہ س)۔

کینسر کے مرض میں مبتلا معروف اداکار جونیئر محمود انتقال کر گئے۔ 67 سالہ اداکار نے کل رات تقریباً 2 بجے اپنے گھر میں آخری سانس لی۔ محمود کی موت کی تصدیق ان کے خاندانی دوست سلام قاضی نے کی۔

دراصل معروف اداکار جونیئر محمود کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور طویل عرصے سے علیل تھے۔ جونیئر محمود کی جسد خاکی کو جوہو کے قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ ان کے پسماندگان میں اہلیہ ، دو بچے ، ایک بہو اور ایک پوتا ہے۔ نعیم سید جونیئر محمود کے نام سے جانے جاتے تھے۔ ” جونیئر محمود “ کا نام انہیں محمود علی نے دیا تھا۔ جونیئر محمود گزشتہ دو ماہ سے علیل تھے۔ جب اس نے وزن کم کرنا شروع کیا تو اس کا ٹیسٹ کیا گیا۔ اس وقت انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔

جونیئر محمود نے 7 مختلف زبانوں میں لگ بھگ 265 فلموں میں کام کیا اور 6 مراٹھی فلمیں پروڈیوس اور ڈائریکٹ بھی کیں۔ جونیئر محمود نے اداکار سچن پلگونکر اور جتیندر کے ساتھ کئی فلموں میں کام کیا۔ سچن اور جونیئر محمود بچپن کے دوست تھے۔ کچھ دن پہلے انہوں نے سچن اور جتیندر سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔ اس کے بعد سچن پیلگانکر اور جتیندر نے ان سے ملاقات کی۔جونیئر محمود اور سچن پلگونکر نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ اداکار کیا۔ دونوں نے ’ بچپن ‘،’ گیت گاتا چل‘ اور’ برہمچاری‘ جیسی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔ جونیئر محمود نے جیتندر کے ساتھ کئی دیگر فلموں میں کام کیا جن میں’ سوہاگ رات‘، ’ کاروان‘، ’صدا سہاگن ‘ شامل ہیں۔ نینیال ان کی پہلی فلم تھی۔ اس نے پریوار ، برہمچاری ، فرشتہ ، پیار ہی پیار ، کٹی پتنگ ، آن ملو سجنا ، قرض چکانا ہے.. اور بہت سی فلموں میں کام کیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

فلم 'پیپا' کے شاعر نذر الاسلام کے گانے پر تنازع، فلم میکرز نے وضاحت دی اور معافی مانگ لی
شاہ رخ کی فلم 'ڈنکی' ریلیز، شائقین نے تھیٹر کے باہر جشن منایا
‘اسٹری 2’ باکس آفس پر | BulletsIn
تھلاپتی وجے کی فلم ‘بکری’ نے اوپننگ ڈے پر زبردست کمائی کی ہے۔ | BulletsIn
انٹرویو: میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ میں ایک دن اداکار بنوں گا: سدھانت چترویدی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بی سی سی آئی نے ویمنز پریمیئر لیگ کے لیے کمیٹی کا اعلان کیا
Next Article تاوان کو لیکر راشن ڈیلر کوماری گولی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?