• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > دیسی گرل مامی فیسٹیول میں شرکت کے لیے ممبئی پہنچیں
Entertainment

دیسی گرل مامی فیسٹیول میں شرکت کے لیے ممبئی پہنچیں

CliQ INDIA
Last updated: October 27, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

’ گلوبل اسٹار “ پرینکا چوپڑا کئی ماہ بعد ممبئی آئی ہیں۔ آج صبح پپرازی نے انہیں ہوائی اڈے پر دیکھا۔ پرینکا نے بہن پرینیتی چوپڑا کی شادی میں شرکت نہیں کی تھی لیکن اب وہ مامی فلم فیسٹیول میں شرکت کے لیے آئی ہیں۔ یہ فیسٹیول آج سے شروع ہو رہا ہے اور یہ فلم فیسٹیول 5 نومبر تک چلے گا۔

پرینکا چوپڑا کی اسٹائلش نظر بلیک کراپ ٹاپ ، گرے پینٹ ، بلیک جیکٹ تھی۔ اس کے علاوہ گلے میں ’ مالتی ‘نام کا لاکٹ بھی دلکش تھا۔ جیسے ہی پرینکا ایئرپورٹ سے باہر آئیں پپرازیوں نے انہیں گھیر لیا۔ نیٹیزنز نے دیکھا کہ اداکارہ اس بار قدرے نروس نظر آئیں۔ اس کے علاوہ، پرینکا کو اکیلے آتے دیکھا گیا اور مداحوں کو مایوسی ہوئی کیونکہ ان کی بیٹی مالتی مریم ان کے ساتھ نہیں تھیں۔

پرینکا کے کام کے بارے میں بات کریں تو وہ حال ہی میں ویب سیریز’سیٹاڈیل‘ میں نظر آئیں۔ انہوں نے ہالی ووڈ فلم ’ لوو اگین‘ میں بھی مرکزی کردار ادا کیا تھا۔ اب وہ آنے والی فلموں ’ ہیڈز آف اسٹیٹس ‘ اور ” اٹس آل کمنگ بیک ٹو “ میں نظر آئیں گی۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

ٹائیگر فرنچائز میرے سب سے پسندیدہ برانڈز میں سے ایک: سلمان خان
بھومی پیڈنیکر نے ماحول کو بچانے کے لیے ‘دی بھومی فاؤنڈیشن’ کا آغاز کیا۔
‘جو تیرا ہے وہ میرا ہے’ کا ٹریلر جاری، فلم 20 ستمبر کو جیو سینما پر ہوگی ریلیز | BulletsIn
روہت شیٹی ‘کافی ود کرن’ شو میں اپنے والد کو یاد کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے
بوبی دیول دھرمیندر کے انتقال کے بعد ان کی یاد میں بھیگ گئے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article حکومت ہند نے نیپال کی قومی ٹیم کو کرکٹ کٹ کا تحفہ دیا
Next Article کانپور: اسکول کے احاطے میں طالب علم کے حملہ میں ایک ٹیچر اور طالبہ زخمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?