• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > جیو سنیما پر نشر کیا جائے گا' انڈین اینجلس'
Entertainment

جیو سنیما پر نشر کیا جائے گا' انڈین اینجلس'

CliQ INDIA
Last updated: October 16, 2023 6:43 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی ، 16 اکتوبر (ہ س)۔

ڈیجی کور اسٹیڈیو نے اینجیل انویسٹمنٹ شو’ انڈین اینجلس ‘ کو لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ڈیجی کور اسٹیڈیو کے بانی اور سی ای او ابھیشیک مورے کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کا پہلا اینجل انویسٹ منٹ شو ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کی اسٹریمنگ او ٹی ٹی پلیٹ فارم جیو سنیما پر ہوگی۔مورے کاکہنا ہے کہ انڈین اینجلس نہ صرف اینجل سرمایہ کاروں کو ابھرتے ہوئے اسٹارٹ اپس کو سپورٹ کرنے کا موقع فراہم کرے گا بلکہ سامعین کو سرمایہ کار بننے کی دعوت بھی دے گا۔ ’انڈین اینجلس ‘ کی افتتاحی قسط اکتوبر کے آخر میں ریلیز ہوگی۔ اس کے بعد جیو سنیما پلیٹ فارم پر ہر ہفتے دو اقساط ٹیلی کاسٹ کیے جائیں گے۔

مورے نے کہا کہ شو میں اینجل سرمایہ کاروں کا ایک غیر معمولی پینل ہے۔ اس میں انشورنس دیکھو کے بانی انکت اگروال، دی آیوروید کی سی ای او اور شریک بانی شردھا سنگھ،ویلیو360کے بانی اور ڈائریکٹر کنال کشور، کائنیٹک انجینئرنگ لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر اجنکیا فرودیا ، ایز مائی ٹرپ کے شریک بانی رکانت پٹی اور شوبٹم کی شریک بانی اپرنا تھیاگراجن شامل ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

وکی جین کی سوشل میڈیا پر ایک رومانوی تصویر وائرل ۔
فلم ‘سواتنتریہ ویر ساورکر’ کی کمائی میں گراوٹ، ملک بھر میں 10.06 کروڑ روپے کمائے۔
کنگنا رناوت لو کش رام لیلا میں راون کو جلانے والی پہلی خاتون بن گئیں۔
رنبیر، عالیہ اور وکی سنجے بھنسالی کی اگلی فلم ‘لو اینڈ وار’ میں نظر آئیں گے
سراج نامبیار نے مونی رائے سے علیحدگی کے بارے میں افواہوں کو مسترد کردیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دھرم شالہ میں موسلا دھار بارش سے نیدرلینڈ اور جنوبی افریقہ کا میچ مشکل میں، ایچ پی سی اے کی نیندیں اڑ گئیں۔
Next Article کرناٹک: محکمہ انکم ٹیکس نے چھاپے میں 94 کروڑ روپے کی نقدی اور 8 کروڑ روپے کے زیورات ضبط
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?