• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > باکس آفس پر فلم ‘اینیمل’ کا زبردست کریز
Entertainment

باکس آفس پر فلم ‘اینیمل’ کا زبردست کریز

CliQ INDIA
Last updated: December 4, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

رنبیر کپور کی ‘اینیمل’ نے باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے۔ فلم دیکھنے کے لیے شائقین سینما گھروں کے باہر جمع ہو رہے ہیں۔ فلم نے ریلیز کے پہلے دن دنیا بھر میں 100 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کیا اور دوسرے دن 200 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر لیا۔ اس کے بعد تیسرے دن کے اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔

‘اینیمل’ رنبیر کپور کے کیریئر کی سب سے زیادہ اوپننگ کرنے والی فلم بن گئی ہے۔ فلم نے پہلے دن 54.75 کروڑ کا بزنس کیا۔ دوسرے دن یعنی سنیچر کو فلم کی کلیکشن میں اضافہ ہوا۔ دوسرے دن فلم نے 58.37 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔ اس کے بعد تیسرے دن کے ابتدائی اعداد و شمار سامنے آئے ہیں، جس کے مطابق ‘اینیمل’ نے اتوار کو تمام زبانوں میں 72.50 کروڑ روپے جمع کیے ہیں۔ اس میں سے ہندی زبان میں 64.80 کروڑ روپے کمائے گئے ہیں۔

‘اینیمل’ نے صرف ہندوستان میں 202.57 کروڑ روپے جمع کیے ہیں۔ تیسرے دن فلم کا ورلڈ وائیڈ کلیکشن 356 کروڑ ہے۔ تین دنوں میں فلم کے کل کلیکشن کو دیکھیں تو فلم اس ہفتے 500 کروڑ کے قریب جا سکتی ہے۔ فلم کو شائقین کی جانب سے زبردست رسپانس مل رہا ہے۔ سندیپ وانگا ریڈی کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم رنبیر کپور کے کیریئر کی سب سے بڑی فلم ہے۔

فلم میں رنبیر کپور کے ساتھ انیل کپور، رشمیکا مندانا، بوبی دیول، ترپتی ڈمری اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ یہ فلم ایک باپ اور بیٹے کے درمیان عجیب و غریب رشتے کی کہانی بیان کرتی ہے۔ فلم میں حد سے زیادہ تشدد اور خونریزی کو دکھایا گیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

کرن راو نے بالی ووڈ اداکار عامر خان سے علیحدگی کے 3 سال بعد خاموشی توڑ دی | BulletsIn
…جب ایک مداح نے فلم فیسٹیول میں انوراگ کشیپ کو گانجہ تحفے میں دیا۔
یش کی ‘ٹاکسک’ کی ریلیز کی تاریخ تبدیل، اب ورون دھون سے ٹکراؤ! یش کی فلم ‘ٹاکسک’ کی ریلیز جون تک ملتوی کر دی گئی ہے تاکہ ‘دھرندھر 2’ سے ٹکراؤ سے بچا جا سکے۔ اب یہ فلم باکس آفس پر ورون دھون کی ‘ہے جوانی تو عشق ہونا ہے’ کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔
رنبیر کپور کی فلم 'اینیمل' کا ٹریلر جاری
فلم الجھ کا باکس آفس پر برا حال، 3 دن میں 5 کروڑ کا بزنس | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آئی پی ایل 2024 کا حصہ نہیں ہوں گے انگلش تیز گیندباز جوفرا آرچر
Next Article سی ای او ڈینیئل نے اعلان کیا کہ اسپاٹیفائی 1500 ملازمین کو فارغ کرے گا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?