• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > رنبیر کپور کی فلم 'اینیمل' کا ٹریلر جاری
Entertainment

رنبیر کپور کی فلم 'اینیمل' کا ٹریلر جاری

CliQ INDIA
Last updated: November 23, 2023 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

 

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ ان دنوں زیر بحث ہے۔ اس فلم کا ٹیزر چند روز قبل جاری کیا گیا تھا۔ اس میں رنبیر کا خطرناک روپ دیکھا گیا۔ ایکشن سے بھرپور اس ٹیزر کو شائقین کی جانب سے اچھا ردعمل ملا۔ اس کے علاوہ یہ گانے بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہے ہیں۔ اس فلم کا کریز بھارت کے ساتھ ساتھ بیرون ملک بھی دیکھا جا رہا ہے۔

ٹیزر کے بعد سے ہی شائقین اس فلم کے ٹریلر کا بے صبری سے انتظار کر رہے تھے۔ اب یہ انتظار ختم ہو گیا ہے ۔ رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے اور ہدایت کار سندیپ ریڈی وانگا کے مطابق یہ ٹریلر بھی تشدد اور خونریزی سے بھرپور ہے۔ ٹریلر کے شروع میں ہی رنبیر کپور اور انل کپور کے باپ -بیٹے کے ایک مختلف اور عجیب رشتے کی جھلک ملتی ہے۔

ٹریلر سے اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ یہ فلم ایک مجرم بیٹے کے تعلقات کو اجاگر کرے گی، جو اپنے باپ کو اپنا آئیڈیل مانتا ہے اور ان کے لیے کسی بھی حد تک جاتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ٹریلر سے یہ واضح ہوتا ہے کہ اس خاندان کا جرائم کی دنیا سے کوئی نہ کوئی تعلق ہے۔ اس رشتے کے ساتھ فلم میں زبردست ایکشن اور بہت زیادہ لڑائی اور تشدد بھی ہوگا۔ ایسا لگتا ہے کہ فلم میں رشمیکا مندھانا کا کردار بھی بہت اہم ہوگا۔

اپنے والد کے سامنے ”اب ایک اور کھرونچ آئی تو دنیا جلا دوں گا“کہنے والے رنبیر کپور کا جارحانہ اندازاور ڈیشنگ ایٹی ٹیوڈ شائقین کو کافی پسند آیاہے۔ ٹریلر سے واضح ہے کہ فلم میں بوبی دیول کے کردار کو بھی رنبیر کی طرح ہی پرتشدد دکھایا گیا ہے۔ ٹریلر کے آخر میں بوبی اور رنبیر کے درمیان زبردست ایکشن سین نظر آ رہا ہے۔ چرچا ہے کہ بوبی کا کردار گونگا ہوگا اور چونکہ ٹریلر میں بوبی کی جانب سے بولا گیا کوئی ڈائیلاگ نہیں ہے، اس لیے اس امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا۔ مجموعی طور پر، جیسا کہ سندیپ ریڈی وانگا نے بتایا، حال ہی میں ریلیز ہونے والے ٹریلر سے یہ واضح ہے کہ یہ فلم اپنے نام کے مطابق کافی پرتشدد ہوگی۔

سندیپ ریڈی وانگا نے خود وضاحت کی ہے کہ اس فلم کو سنسر سے اے سرٹیفکیٹ ملا ہے اور فلم کی لمبائی 3 گھنٹے 21 منٹ ہے۔ رنبیر کے اس بالکل مختلف اوتار کو بڑی اسکرین پر دیکھنے کے لیے مداح بہت پرجوش ہیں۔ لوگوں نے اس ٹریلر کو بھی کافی پسند کیا ہے۔ فلم یکم دسمبر کو 5 زبانوں ہندی، تمل، تیلگو، کنڑ، ملیالم میں ریلیز ہوگی۔ وکی کوشل کی ’سام بہادر‘ بھی اسی دن ریلیز ہوگی، اس لیے دونوں کے درمیان باکس آفس پر زبردست ٹکر ہوگی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

سنی دیول کی فلم جاٹ نے پہلے دن صرف 9.50 کروڑ کی کمائی کی۔ | BulletsIn
سلمان کی 'ٹائیگر 3' نے آٹھویں دن صرف 10.25 کروڑ کی کمائی کی
دے دے پیار دے 2′ کی ایڈوانس بکنگ پھیکی رہی، سامعین نے کوئی جوش نہیں دکھایا
جیکی شراف ایودھیا سے ننگے پاوں لوٹے ، ویڈیو وائرل
فلم اینیمل کا باکس آفس پر جلوہ برقرار۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پیرس اولمپک کھیل 2024 کے پہلے مشعل بردار ہوں گے اسٹیفانوس نٹوسکوس
Next Article پریاگ راج : امیش پال قتل کے ملزم انعامی نفیس انکاؤنٹر کے بعد گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?