• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > ایکتا کپور کی فلم ‘لو، سیکس اینڈ دھوکہ-2’ اب 19 اپریل کو ریلیز ہوگی
Entertainment

ایکتا کپور کی فلم ‘لو، سیکس اینڈ دھوکہ-2’ اب 19 اپریل کو ریلیز ہوگی

CliQ INDIA
Last updated: February 15, 2024 11:01 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ایکتا کپور کی بالاجی موشن پکچرز کی آنے والی فلم ‘لو، سیکس اینڈ دھوکہ-2’ اپنے اعلان کے بعد سے سرخیوں میں ہے۔ ناظرین اس فلم کا انتظار کر رہے ہیں۔ شائقین کے جوش و خروش کے درمیان اب میکرز نے فلم کی ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فلم 19 اپریل 2024 کو ریلیز ہوگی۔ اس کے ساتھ انہوں نے ایک انتہائی دلچسپ موشن پوسٹر بھی جاری کیا ہے۔

میکرز نے فلم کے نئے موشن پوسٹر میں فلم کی منفرد جھلک پیش کی ہے۔ بولڈ، سنسنی خیز اور دلکش موشن پوسٹر میں دھڑکتے دل کو دکھایا گیا ہے۔ اس موشن پوسٹر کو شیئر کرتے ہوئے میکرز نے فلم کی ریلیز کی نئی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ‘یہ ویلنٹائن ڈے آسان نہیں ہے، بس اتنا سمجھ لیں، لو ،سیکس ا ینڈدھوکے کا سمندر ہے اور اس میں ڈوب کر جانا ہے۔’ لو، سیکس اور ‘دھوکہ 2’ ،19 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

فلم ‘لو ، سیکس اور دھوکہ-2’ رشتوں کی پیچیدگیوں کو ظاہر کرتی ہے اور انٹرنیٹ کے دور میں جدید محبت کے چھپے ہوئے پہلوو¿ں کو بے نقاب کرتی ہے۔ ایک دلچسپ پلاٹ اور دل چسپ پرفارمنس کے ذریعے، فلم لو،سیکس اینڈ دھوکہ اور ٹیکنالوجی سے چلنے والی اس دنیا کے نتائج کے موضوعات میں گہرائی میں جانے کا وعدہ کرتی ہے۔

 

You Might Also Like

فلم 'گڈکری' کا ٹریلر ریلیز
میڈورس نے باصلاحیت موسیقاروں کے لیے فنڈ کا اعلان کیا، 15 نومبر تک درخواستیں
فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈز 2023: عالیہ بھٹ نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیتا۔
معمر اداکار دھرمیندر ناتن کی شادی میں ڈانس کرتے ہوئے زخمی ہو گئے، تصویر شیئر کر دی
رنویر-دیپیکا والدین بننے سے پہلے سدھی ونائک گئے تھے۔ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ادا شرما کی ‘بستر: دی نکسل اسٹوری’ کا دوسرا ٹیزر ریلیز
Next Article شکیب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون آل راونڈر بنے محمد نبی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?