• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > بھنسالی کی فلم ‘بلیک’ 19 سال بعد او ٹی ٹی پر ریلیز ہوگی
Entertainment

بھنسالی کی فلم ‘بلیک’ 19 سال بعد او ٹی ٹی پر ریلیز ہوگی

CliQ INDIA
Last updated: February 6, 2024 11:58 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کا نام ہر کوئی جانتا ہے، جو فلم انڈسٹری میں بڑے سیٹس اور اتنی ہی عظیم اور افسانوی کہانیوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ ‘دیوداس’، ‘ہم دل دے چکے صنم’ سے لے کر ‘سانوریا’، ‘باجی راو¿ مستانی’ اور ‘پدماوت’ تک، بھنسالی نے کئی سپر ہٹ فلمیں دیں۔ اس کے ساتھ انھوں نے ‘گزارش’ اور ‘بلیک’ جیسے سنجیدہ موضوعات پر فلمیں بھی بنائیں جو ان کے عام انداز سے بالکل مختلف تھیں۔ ناظرین نے بھی ان فلموں کو بہت پسند کیا۔

ان میں رانی مکھرجی اور امیتابھ بچن کی 2005 میں ریلیز ہونے والی فلم ’بلیک‘ کو بھارتی سینما میں سنگ میل سمجھا جاتا ہے۔ ایک نابینا اور بہری لڑکی اور اس کے استاد کی اس کہانی نے سامعین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی۔ فلم میں رانی مکھرجی اور امیتابھ بچن کے کام کو سراہا گیا۔ یہی نہیں، امیتابھ بچن نے ‘بلیک’ کے لیے بہترین اداکار کا دوسرا نیشنل ایوارڈ جیتا۔

حال ہی میں اس فلم کے 19 سال مکمل ہونے کے موقع پر امیتابھ بچن نے ٹوئٹر کے ذریعے بڑا اعلان کیا۔ امیتابھ بچن نے اعلان کیا کہ فلم ‘بلیک’ 19 سال بعد او ٹی ٹیپلیٹ فارم پر ریلیز ہوگی۔ امیتابھ بچن نے اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا، ‘آج ہم 19 سال بعد ‘بلیک’ کی پہلی ڈیجیٹل ریلیز کا جشن منا رہے ہیں۔ یہ فلم او ٹی ٹیپلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے اور مجھے یقین ہے کہ آپ کو بھی اس سے کچھ ترغیب ملے گی۔

سنجے لیلا بھنسالی اپنی آنے والی ‘ہیرامنڈی’ کے لیے سرخیوں میں ہیں۔ بھنسالی کی پہلی ویب سیریز جلد ہی نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔ حال ہی میں اس سیریز کی پہلی جھلک سامنے آئی ہے۔ اس سیریز میں سوناکشی سنہا، رچا، منیشا کوئرالہ، آدیتی راو¿ حیدری، سنجیدہ شیخ مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ ناظرین بھنسالی کی اس آنے والی سیریز کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

 

You Might Also Like

کامیابی کے رنگ میں ڈوبی’تیرے عشق میں‘ کی پوری ٹیم
بالی ووڈ ہدایت کار فاروق کبیر نے خاندانی جھگڑے پر اپنی اہلیہ اور ساس کے خلاف مقدمہ درج کرایا
جولی ایل ایل بی 3 کا ٹریلر منفرد انداز میں لانچ ہوگا، کانپور اور میرٹھ میں ہوگی لانچنگ کی بڑی تقریب
اکشے کمار اور ٹائیگر شراف کی فلم ‘بڑے میاں چھوٹے میاں’ ریلیز کے لیے تیار ۔
جیکی شراف فلم تنوی دی گریٹ میں بریگیڈیئر جوشی کا کردار ادا کریں گے | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شیئر مارکیٹ گراوٹ کے ساتھ بند، سینسیکس 354 پوائنٹس گرا
Next Article ‘اینیمل’ پر تنقید کرنے والے جاوید اختر کو سندیپ ریڈی وانگا کا کرارا جواب
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?