• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > 2015میں رنویر-دیپیکا کاتھا خفیہ افیئر،' کافی ود کرن' میں دونوں کا بڑا انکشاف ، نیا پروموہوا لیک
Entertainment

2015میں رنویر-دیپیکا کاتھا خفیہ افیئر،' کافی ود کرن' میں دونوں کا بڑا انکشاف ، نیا پروموہوا لیک

CliQ INDIA
Last updated: October 23, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

رنویر سنگھ اور دیپیکا پادوکون نے کئی سالوں تک ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد 2018 میں شادی کی۔ ان کی جوڑی بالی ووڈ میں کافی مقبول ہے۔ رنویر-دیپیکا نے ” رام لیلا“، ” باجی راو¿ مستانی “ جیسی کئی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔ جلد ہی یہ مقبول جوڑا ’کافی ود کرن ‘ کے آٹھویں سیزن میں نظر آئے گا۔ اس تقریب کے دوران ایک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

رنویر-دیپیکا کی ’کافی ود کرن ‘ ایپی سوڈ کا پرومو سوشل میڈیا پر لیک ہو گیا ہے۔ کرن نے ابھی تک اس ویڈیو کو باضابطہ طور پر شیئر نہیں کیا ہے۔ اس میں بالی ووڈ کے اس پسندیدہ جوڑے کو کئی موضوعات پر کھل کر بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ کرن نے ان دونوں کی تعریف کی اور کہا ، تم ہاٹ ہو۔ اس پر رنویر نے انہیں مضحکہ خیز جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں آپ سے بعد میں بات کروں گا انکل۔

’ کافی ود کرن‘ کی وائرل ویڈیو میں رنویر-دیپیکا نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بڑا انکشاف کیا ہے۔ کرن ان دونوں سے ان کے خفیہ افیئر کے بارے میں سوال کرتا ہے۔ اس پر رنویر-دیپیکا نے کہا کہ ہاں ، ہمارا 2015 میں خفیہ افیئر ہوا تھا۔ رنویر نے پہلی بار اداکارہ سے شادی کی درخواست کی۔ اس پر انہوں نے کہا ’ جب کوئی اور ہمارے پاس آئے یا شادی کی درخواست کرے ، میں نے پہلے ہی ایڈوانس بکنگ کر لی تھی۔ریپڈ فائر راو¿نڈ میں کرن نے دیپیکا سے پوچھا ، ’کیا تم راکی رندھاوا سے شادی کرو گی ؟‘ اداکارہ نے جواب دیا کہ میں پہلے ہی راکی رندھاوا سے شادی کر چکی ہوں۔ ساتھ ہی دیپیکا نے ریپڈ فائر میں کہا کہ ریتک روشن کے ساتھ میری آن اسکرین کیمسٹری رنویر کے بغیر اچھی لگتی ہے۔ دریں اثنا’’ کافی ود کرن ‘ 26 اکتوبر سے شروع ہوگی۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

اجے دیوگن کی دے دے پیار دے 2 کی کمائی میں زبر دست اچھال
دیپیکا پادوکون نے ‘کالکی 2898’ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا
کنگنا رناوت کی فلم ' ایمرجنسی ' 24 نومبر کو ریلیز نہیں ہوگی ، اداکارہ کا انکشاف
کنگنا نے ایودھیا میں باگیشور بابا سے آشیرواد لیا۔
اننت امبانی کی پری ویڈنگ میں بالی ووڈ ستاروں نے 90 کی دہائی کے ہٹ گانوں پر زبردست رقص کیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ورلڈ کپ: بھارت کے خلاف شکست کے بعد کیوی کپتان لیتھم نے کہا- ہم نے 30-40 رن کم بنائے
Next Article ایک لڑکا اور ایک لڑکی دس کلو گانجے کے ساتھ گرفتار ، دہلی سے جے پور سپلائی کرنے آ رہے تھے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?