• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > کرن جوہر نے آدتیہ چوپڑا اور رانی مکھرجی کی سیکرٹ ویڈنگ کا انکشاف کیا
Entertainment

کرن جوہر نے آدتیہ چوپڑا اور رانی مکھرجی کی سیکرٹ ویڈنگ کا انکشاف کیا

CliQ INDIA
Last updated: November 30, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بالی ووڈ پروڈیوسر اور ہدایت کار کرن جوہر کا مقبول شو ‘کافی ود کرن’ ان دنوں اپنے آٹھویں سیزن میں ہے۔ رنویر سنگھ، دیپیکا پدوکون، سنی دیول، بوبی دیول سے لے کر ورون دھون، سدھارتھ ملہوترا تک اس نئے سیزن میں نظر آئے ہیں۔

رانی مکھرجی اور کاجول، دونوں اس نئے ایپی سوڈ میں نظر آئیں۔ ‘کچھ کچھ ہوتا ہے’ کے بعد ان دونوں کو پہلی بار ایک ساتھ دیکھ کر بہت سے ناظرین خوش تھے۔ اس نئے ایپی سوڈ میں دونوں نے کافی کھل کر بات کی۔ اسی انٹرویو کے دوران کرن نے رانی مکھرجی اور آدتیہ چوپڑا کی سیکرٹ ویڈنگ کا بھی انکشاف کر دیا۔ رانی اور آدتیہ کی شادی 2014 میں ہوئی تھی لیکن کرن نے انکشاف کیا کہ ان کی شادی کی تقریب اتنی خفیہ تھی کہ وہ صرف اس پر بھروسہ کر سکتے تھے۔

کرن نے کہا،”آدتیہ دنیا میں میرا سب سے اچھا دوست ہے ، ہم اکثر اس کی اور رانی کی شادی کے بارے میں بات کرتے رہے ہیں۔ یہ ایک ڈیسٹی نیشن ویڈنگ تھی۔ آج بھی میں کسی کو یہ نہیں بتا سکتا کہ ان کی شادی کہاں ہوئی تھی، کیوں کہ اتنے سال گزرنے کے بعد بھی آدتیہ مجھ پر چیختے تھے۔ وہ مجھے دیوالی پر لی گئی تصویریں بھی شیئر کرنے نہیں دیتا۔ جب اس نے مجھے اپنی شادی کے بارے میں بتایا تو اس نے مجھے سخت وارننگ دی۔ انہوں نے کہا کہ شادی میں صرف 18 لوگوں کو مدعو کیا گیا ہے اور صرف آپ ہی ہیں ،جو اس بارے میں بول سکتے ہیں، اس لیے اگر اس شادی کی خبر سامنے آتی ہے تو آپ کی طرف سے ہی آ سکتی ہے۔ اس زمانے میں اخبارات کی اچھی کھپت تھی۔“

کرن نے مزید کہا کہ اس شادی کے لیے مجھے اپنی ماں سے جھوٹ بولنا پڑا۔ ہماری فلم’2 اسٹیٹس‘ اپریل 2014 میں ریلیز ہونے والی تھی۔ میں اس وقت فلم کی ریلیز پر بھی نہیں جا سکا تھا۔ مجھے جھوٹ بول کر شادی میں آنا پڑا کہ مانچسٹر میں میراایک پروگرام ہے۔ میں ان چیزوں کو کبھی نہیں بھولوں گا۔“

آدتیہ اور رانی 2014 میں شادی کے بندھن میں بندھے اور اگلے ہی سال انہیں ایک پیاری بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کا نام آدیرا ہے ۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بالی ووڈ کے بادشاہ نے ووٹ دالا، بیوی بچوں کے ساتھ پولنگ اسٹیشن پہنچے | BulletsIn
چوتھے دن لڑکھڑائی ‘120 بہادر’ کی کمائی، ‘مستی 4’ کا بھی برا حال
رنویر سنگھ کی فلم دھوندھر نے 100 کروڑ کا ہندسہ عبور کرلیا
راجکمار راو کی فلم ‘استری 2’ کا ٹیزر جاری ، اب ٹریلر کا انتظار | BulletsIn
بھومی پیڈنیکر او ٹی ٹی پروجیکٹس کی تلاش میں ہیں۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ملک بھر کے 52 فوجی اسکولوں کے لیے داخلہ امتحان 21 جنوری کو، درخواستیں 16 دسمبر تک
Next Article گاڑی میں کانگریس پارٹی کا پرچم لگا کر شراب تسکری کرتے ہوئے دو نوجوان گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?