• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > نیشنل فلم ایوارڈ کے ساتھ گھر واپسی پر الو ارجن کا شاندار استقبال
Entertainment

نیشنل فلم ایوارڈ کے ساتھ گھر واپسی پر الو ارجن کا شاندار استقبال

CliQ INDIA
Last updated: October 19, 2023 3:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

69 ویں نیشنل فلم ایوارڈز میں بہترین اداکار کا ایوارڈ جیتنے کے بعد ساوتھ انڈسٹری کے سپر اسٹار الو ارجن کے مداحوں میں زبردست جوش و خروش ہے۔ ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد اداکار الو ارجن جب حیدرآباد میں اپنے گھر واپس پہنچے تو ان کے مداحوں اور اہل خانہ نے ان کا شاندار استقبال کیا۔

الو ارجن کے مداحوں کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، جن میں ہزاروں مداح اپنے پسندیدہ اداکار پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اداکار الو ارجن جب حیدرآباد واپس آئے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ یہ ایوارڈ ملنے کے بعد ان کے مداح بہت پرجوش تھے۔ شائقین نے الو ارجن پر پھول نچھاور کیے اور ڈھول تاشوں کے ساتھ ان کا استقبال کیا۔ مداحوں کی محبت اور خیرمقدم سے مغلوب الو ارجن خود کو مداحوں کے ساتھ بات چیت کرنے سے نہیں روک سکے۔ وہ اپنی گاڑی سے باہر آئے ، ہاتھ جوڑ کر سب کا شکریہ ادا کیا۔ یہی نہیں ،انہوں نے کئی مداحوں سے ہاتھ بھی ملایا۔ اس بار اداکار بلیک لِک میں نظر آئے۔

ارجن کو سال 2021 کی فلم ‘پشپا’ کے لیے 69ویں نیشنل فلم ایوارڈز کی تقریب میں بہترین اداکار کا ایوارڈ ملا ہے۔ یہ الو ارجن کا اپنے 20 سالہ فلمی کیریئر میں پہلا نیشنل ایوارڈ ہے۔الو ارجن قومی فلم ایوارڈ جیتنے والے پہلے تیلگو اداکار بن گئے ہیں۔ اداکار نے اس جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے۔ انہوں نے کہا، ”میں قومی ایوارڈ حاصل کرنے پر فخر محسوس کرتا ہوں۔ میں اس ایوارڈ کے لیے جیوری، وزارت، مرکزی حکومت کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔ یہ ایوارڈ صرف ایک انفرادی کارنامہ نہیں ہے، بلکہ ان تمام لوگوں کے لیے ہے جنہوں نے ہمارے سنیما کی حمایت اور تعریف کی ہے۔ شکریہ، سوکمار گرو۔ آپ میری کامیابی کی وجہ ہیں۔“

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

شاہ رخ خان بھارت میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار بن گئے۔ | BulletsIn
انوراگ ڈوبھال کی خاندانی اختلافات اور بحالی پر خاموشی ٹوٹی
ملائکہ اروڑا اور ارجن کپور کے بریک اپ کی تصدیق | BulletsIn
بالی ووڈ کے بادشاہ نے ووٹ دالا، بیوی بچوں کے ساتھ پولنگ اسٹیشن پہنچے | BulletsIn
ہدایت کار آدتیہ جامبھلے کا دعویٰ- ‘آرٹیکل 370’ کی کہانی ملک کو ہلا کر رکھ دے گی۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article افغانستان کے اسپنرز ناقابل یقین حد تک باصلاحیت اور مضبوط ہیں: گلین فلپس
Next Article اجودھیا: ہنومان گڑھی میں سادھو کا گلا دبا کر قتل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?