• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > ' ریڈ -2' میں اجے دیوگن اور رتیش دیش مکھ آمنے سامنے ہوں گے
Entertainment

' ریڈ -2' میں اجے دیوگن اور رتیش دیش مکھ آمنے سامنے ہوں گے

CliQ INDIA
Last updated: January 12, 2024 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اجے دیوگن 2018 کی ہٹ فلم ریڈ کے سیکوئل میں آئی آر ایس آفیسر امے پٹنائک کے کردار کو دوبارہ ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔’ریڈ -2‘ نامی اس کرائم ڈرامے میں اجے کے ساتھ وانی کپور مرکزی کردار میں ہیں۔ اب ایک اور اداکار اس فلم میں اپنی موجودگی کا احساس دلانے کے لیے تیار ہیں۔ وہ اداکار کوئی اور نہیں بلکہ رتیش دیش مکھ ہیں۔ وہ اس فلم میں ولن کا کردار ادا کریں گے۔اس سے قبل فلم’ایک ولن‘ میں منفی کردار ادا کر کے رتیش نے سب کو اپنا نوٹس لینے پر مجبور کر دیا تھا۔ اب ایک بار پھر رتیش ولن کے کردار میں نظر آئیں گے۔ اس بار ان کا مقابلہ اجے دیوگن سے ہوگا۔ رتیش دیش مکھ پہلی بار سلور اسکرین پر اجے دیوگن کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ فلم کی شوٹنگ گزشتہ ہفتے ممبئی میں شروع ہوئی تھی اور اس کی شوٹنگ ممبئی ، دہلی ، اتر پردیش اور راجستھان میں کی جائے گی۔

فلم کی ایک جھلک اجے دیوگن نے سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ فلم’ریڈ -2‘ ایک سچے واقعے پر مبنی کہانی ہے۔ ناظرین کو ڈبل ڈرامہ اور سسپنس کے ساتھ مزاح بھی دیکھنے کو ملے گی۔ ’ریڈ -2‘ کو بھوشن کمار ، کمار منگت پاٹھک ، ابھیشیک پاٹھک اور کرشنا کمار نے اپنے بینرز ٹی سیریز اور پینوراما اسٹوڈیوز کے تحت پروڈیوس کیا ہے۔ یہ فلم رواں سال 15 نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اینیمل' نے نو دنوں میں ہندوستان میں 432.27 کروڑ روپے کمائی کی
وکرانت میسی کی فلم ‘بلیک آؤٹ’ کا ٹریلر 7 جون کو جیو کے سینما گھروں میں ریلیز
سنگیتا سورنالنگم کون ہیں؟ تھلاپتی وجے کی اہلیہ کی زندگی، شادی اور طلاق کے اندرونی حقائق
سنی دیول نے اپنے فلمی سفر کے بارے میں بات کی۔
فلم ہیرا پھیری کے رائٹس پر پریہ درشن نے توڑی خاموشی، کہا – اکشے کمار نے فرنچائز کے تمام حقوق خرید لیے تھے | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آئی ایل ٹی۔ 20 : ایم آئی ایمریٹس کے گیندباز کوچ مقررہوئے مچیل میک کلیناگھن
Next Article لکھنؤ میں کار پارک کرتے ہوئے فائرنگ سے بھائی بہن زخمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?