• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > امیتابھ بچن بنے انڈین اسٹریٹ پریمیئر لیگ میں ممبئی ٹیم کے مالک
Entertainment

امیتابھ بچن بنے انڈین اسٹریٹ پریمیئر لیگ میں ممبئی ٹیم کے مالک

CliQ INDIA
Last updated: December 19, 2023 3:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بالی ووڈ کی کرکٹ سے محبت ڈھکی چھپی نہیں۔ بہت سی مشہور شخصیات اور کرکٹ شائقین کرکٹ سے لطف اندوز ہونے کے لیے اکثر اسٹیڈیم آتے ہیں۔ کچھ مشہور شخصیات کرکٹ ٹیموں کے مالک بھی ہیں۔ شاہ رخ خان اور پریتی زنٹا کے بعد اکشے کمار نے بھی کرکٹ ٹیم خرید لی ہے۔ اب امیتابھ بچن بھی کرکٹ ٹیم کے مالک بن گئے ہیں۔

امیتابھ نے انڈین اسٹریٹ پریمیئر لیگ یعنی آئی ایس پی ایل میں ممبئی کی ٹیم خریدی ہے۔ بگ بی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرکے اپنے مداحوں کو اس بارے میں آگاہ کیا ہے۔ ممبئی مہاراشٹر کی ٹیم کے مالک بننے کے بعد بگ بی کی خوشی ساتویں آسمان پر پہنچ گئی ہے۔ انھوں نے ایک پوسٹ میں کہا ، ‘ ممبئی ٹیم کا مالک بننا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔ اس پہل کا جوش زندہ رہے … جئے جئے! جئے ہند۔

ادھر اکشے کمار نے انڈین سٹریٹ پریمیئر لیگ کی سری نگر کی ٹیم خرید لی ہے۔ آئی ایس پی ایل کے میچز 2 سے 9 مارچ 2024 تک کھیلے جائیں گے۔ شائقین کرکٹ کے لیے یہ بہترین موقع ہے۔ فی الحال اس ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں ممبئی ، حیدرآباد ، بنگلورو ، چنئی ، کولکتہ اور سری نگر کی ٹیمیں شامل ہوں گی۔ اس ٹورنامنٹ کے تمام میچ صرف ممبئی میں کھیلے جائیں گے۔ کرکٹ کے شائقین اس لیگ کے لیے بے تاب ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

جغرافیائی کشیدگی: اکشے کمار کی ‘ویلکم ٹو دی جنگل’ کی دبئی شوٹنگ منسوخ
شیفالی کی یاد میں پیراگ تیاگی کا درد چھلک پڑا
ٹکٹوں کی ایڈوانس بکنگ کے معاملے میں 'سیمبہادر' 'اینیمل' سے پیچھے
رام کپور دبئی میں: کشیدگی کے باوجود برج خلیفہ گھر کی تزئین و آرائش
سنی دیول نے آرین خان کی تعریف کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں ہرا سکتا ہے: حفیظ
Next Article منافع وصولی کے دباو میں گرا شیئر بازار ، سینسیکس،نفٹی گرامیں گراوٹ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?